جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گیرا تنگ 714گرام چرس،14لیٹر شراب،2پسٹل5روند،1خنجربر آمد ملزمان گرفتار مقدمات درج

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان)تھانہ سوہاوہ پولیس نے ملزم محمد شمریز سے 114گرام چرس،تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے ملزم اسامہ سے 220گرام چرس،ملزم محمود حسین سے 140گرام چرس،ملزم سعید معاویہ سے 130گرام چرس،تھانہ سٹی پولیس نے ملزم شہباز مسیح سے 110گرام چرس،تھانہ سول لائن پولیس نے ملزم ذیشان مسیح سے 4لیٹر شراب،تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے ملزم عارف محمود سے 10لیٹر شراب،تھانہ صدر پولیس نے ملزم عجب گل سے پسٹل 30معہ3روند،ملزم کاشف خان سے خنجر،تھانہ سوہاوہ پولیس نے ملزم شہرین خان سے پسٹل 30معہ2روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+