جہلم چکن کاٹیج(chicken cottage) میں حادثہ

جہلم GT روڈ سگریٹ فیکٹری کے پاس موجود چکن کاٹیج میں کام کرنے کے دوران آگ لگ گئ تفصیلات کے مطا بق آج صبع دورانِ کام جہلم چکن کاٹج میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے جلدی ہی چکن کا ٹج کو اپنی لپیٹ میں لیے لیا ۔ بروقت اطلاع ملنے پر ریسکیو اور فایربرگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گیی اور آگ کو کنڑول کر لیا گیا۔ حادثہ کےدوران کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+