سابق یوتھ کونسلر میاں محمد عتیق کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب مورخہ 22 جولائی 2022 بروز جمعہ زیر سایہ میاں بابا حاجی صاحب المعراج مارکی منگلا روڈ دینہ میں انعقاد پذیر ہوئی. جس میں سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض، سابق چیئرمین یوسی مدوکالس چوہدری سہیل ظفر، راجہ شوکت، مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ لیاقت علی ہمراہ ٹیم راجہ عمران عرف مانی، راجہ نوید، راجہ عنصر، جاوید حسین، محمد مصطفیٰ، نیوز بیورو چیف سماء صداقت حسین راجہ، دوست احباب اور تمام رشتہ داروں سمیت گاؤں کے معززین نے شرکت فرمائی . بارات کا دلفریب انداز میں استقبال کیا گیا اور مہمانوں کی تواضع لزیز کھانے سے کی گئی. تقریب میں شامل تمام افراد نے اپنے اپنے انداز میں میاں محمد عتیق کی ہمشیرہ کی ازواجی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments