جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان)سید مصطفٰی تنویر (پی ایس پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر سرپرستی دفتر پولیس میں مجرم اشتہاری کی ہیڈ منی موصول ہونے پر افسران و ملازمان میں نقد انعام و تعریفی اسناد تقسیم گئیں۔آج مورخہ02.07.2018کو دفتر پولیس جہلم میں مجرم اشتہاری کی حکومت کی طرف سے رکھی گئی ہیڈ منی(سر کی قیمت) موصول ہونے پر افسران و ملازمان میں نقد انعام و تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments