شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کے استعفو ں کے بغیرسانحہ ماڈ ل ٹاون کا شفاف ٹرائل ممکن نہیں:شفقت محمود

ویب ڈیسک_لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کے استعفو ں کے بغیرسانحہ ماڈ ل ٹاون کا شفاف ٹرائل ممکن نہیں ہے۔
شفقت محمو د کا کہناتھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن سیاست نہیں انسانیت کامسئلہ ہے،ہم انصاف کی بات آج نہیں پہلے روزسے کرہے ہیں اور عوامی تحریک کیساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ماڈل ٹاؤن میں نہتے لوگوں کوگولیاں ماری گئیں لیکن شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کے استعفو ں کے بغیرسانحہ ماڈ ل ٹاون کا شفاف ٹرائل ممکن نہیں ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+