عبدالغفار قیصرانی DPOجہلم کی ھدایات کی روشنی میں تانہ سوھاوہ پولیس کی منشیار فروشوں کے خلاف کاروائی

پولیس تھانہ سوہاوہ کی بڑی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد چار ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے بڑے نیٹ ورک کےخلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش وحیداختر عرف جمعہ کے ڈیرے پر کامیاب ریڈ کرتے ہوئے فیصل محمود ، سہیل احمد اور عامر کو بھاری مقدارمیں شراب اور چرس سمیت گرفتار کر لیا جبکہ وحید اختر عرف جمعہ سے 1200گرام چرس ، فیصل سے 1200گرام چرس عامر سے 10لیٹر شراب اور سہیل احمد سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے زیر دفعات 9Cاور 3/4 کے تحت مقدمات درج رجسٹر کےے ملزمان کافی عرصہ سے منشیات کا کاروبار کررہے تھے جس پر پولیس تھانہ سوہاوہ نے ریکی کرتے ہوئے ایلیٹ فورس کی مدد سے کامیاب ریڈ کر کے ملزمان کو منشیات سمیت گرفتار کیا ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+