مطابق سابق یوتھ کونسلر میاں محمد عتیق کے چھوٹے بھائی محمد عدیل شفیق کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا احتمام

تفصیلات کے مطابق سابق یوتھ کونسلر میاں محمد عتیق کے چھوٹے بھائی محمد عدیل شفیق کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا احتمام ٹی جے مارکی منگلا روڈ لدھڑ میں کیا گیا۔ حاجی میاں محمد شفیق،میاں محمد عتیق اور مشہور سیاسی و سماجی شخصیت راجہ لیاقت علی نے تمام مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا۔ سیاسی، سماجی، مذہبی اور تاجران سمیت مختلف شخصیات کی بھر پور شرکت. تشریف لانے والوں میں سابق MNAراجہ اسد خان،سابق MNAچوہدری ندیم خادم، سابق MPA مہر محمد فیاض،سابق MPAچوہدری سعید اقبال گجر،سابق چیئرمین یونین کونسل مغل آباد راجہ مبارک کیانی، سابق چیئرمین یونین کونسل مدوکالس چوہدری سہیل ظفر، سابق چیئرمین یونین کونسل لہڑی راجہ شوکت علی، سابق ناظم کالا گجراں عامر سلیم، شاہین ڈار، چوہدری ساجد محمود، سابق جنرل کونسلر سید افتخار حسین شاہ، میاں ریحان علی عنصر، ٖفصیح اللہ ایڈوکیٹ،راجہ نوید افضل، جاوید حسین،راجہ شوکت علی، راجہ عنصر، راجہ عمران عرف مانی،چوہدری عنصر جاوید، حافظ توقیر اکرم، نیوز بیورو چیف سماء صداقت حسین راجہ، دوست احباب اور تمام رشتہ داروں سمیت گاؤں کے معززین کثیر تعداد میں شامل ہوئے .تقریب میں شامل کثیر افراد نے کھانے کی تعریف کی اور میاں عدیل شفیق کی کامیاب ازواجی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+