پاکستانیوں کو نواز شریف کی اگلی فلائٹ کا انتظار ،نواز شریف سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد ان کہ جہاز پر بیٹھ کرکس جگہ روانہ ہو گئے کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

ویب ڈیسک_ریاض ملک بھر میں نیا این آ ر او ہونے کی قیاس آرائیاں جاری ہیں ،پاکستانیوں کی نظر نواز شریف کی اگلی فلائٹ پر ہے اور اب اس حوالے سے تازہ اطلاعات بھی سامنے آ گئی ہیں ۔ترجمان شریف خاندان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے گزشتہ رات سعودی ولی عہد سے نواز شریف اور شہباز شریف نے ملاقات کی ہے جو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی ۔انہوں نے بتا یا کہ اس اہم ملاقات کے بعد نواز شریف سعودی ولی عہد کے جہاز پر بیٹھ کر روضہ رسول پر حاضری کے لیے مدینہ روانہ ہو گئے ،نواز شریف کو مدینہ منورہ روانگی کے لیے سعودی ولی عہد نے جہاز فراہم کیا ۔ترجمان شریف خاندان کا کہنا ہے کہ روضہ رسول پر حاضری کے بعد نواز شریف جدہ روانہ ہوئے اور آج وہ عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ روانہ ہوں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف آج دوپہر پاکستان واپسی کے لیے ر وانہ ہونگے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+