ہمارا معاشرہ اور میڈیا ( کالم نگار : راشد افتخار دینہ)

ایک مشہور قول ہے کہ قوموں کے عروج اور زوال میں میڈیا ایک اہم کردار ادا کرتا ہے آج کے دور میں جہاں ہر طرف میڈیا ہی نظر آتا ہے چاہے وہ الیکڑانک ہو یا پرنٹ میڈیا افسوس اس بات کا ہے کہ ہم نے اپنی تہزیب کومغربی میڈیا کے مطابق ڈھالنا شروع کر دیا مزید پڑھیں

کلبھوشن پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کا چہرہ ہے، دفتر خارجہ

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا بدنما چہرہ ہے۔ دفتر خارجہ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ کلبھوشن بھارتی ریاستی مزید پڑھیں

تمباکو نوشی سے ہونے والا نقصان ٹماٹر سے دور کیجیے

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_بالٹی مور: امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹماٹر پھیپھڑوں کےلیے انتہائی مفید ہے۔ تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والا نقصان محض ٹماٹر کھا کر دور کیا جاسکتا ہے۔ یورپین ریسپائریٹری جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں واقع جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین مزید پڑھیں

امریکا کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_گوئٹےمالاسٹی: امریکا کے بعد لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا نے بھی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گوئٹے مالا کے صدر جمی موریلس نے اسرائیل میں موجود اپنے سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کاحکم دیا ہے۔ جمی موریلس نے فیس بک پوسٹ پر مزید پڑھیں

بھارت میں لنگوروں نے دو سالہ بچے کو دوست بنالیا

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_بنگلور: بھارت میں دوسالہ بچہ جو ابھی بولنے سے بھی قاصر ہے حیرت انگیز طور پر بے خوف ہوکر سرمئی لنگوروں کے ساتھ کھیلتا ہے اور وہ ایک درجن سے زائد لنگوروں کی آنکھ کا تارہ بن چکا ہے۔ سمرتھ بنگلور سے 400 کلومیٹر دور ایک گاؤں الہ پور میں رہتا ہے جس کی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی کے خلاف گہری سازش کررہی ہے، مصطفیٰ کمال

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت حلقہ بندیوں میں تبدیلی کرکے کراچی کے خلاف گہری سازش کررہے ہیں جس کا نقصان پورے ملک کو پہنچے گا۔ کراچی میں لیاقت آباد فلائی اوور پر پی ایس پی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وینزویلا نے برازیل اور کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

Jhelum Akhbar

وب ڈسک|_کراکس: وینزویلا نے برازیل کے سفیر اور کینیڈا کے چارج ڈی افیئر کو اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام میں ملک بدر کردیا۔ وینزویلا کی قانونی ساز اسمبلی کی اسپیکر ڈیلسی رودریگس نے برازیل اور کینیڈا پر ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پرندوں سے پریشان خاتون کا انوکھا اقدام

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک _برسٹل: انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی جنیفر ذاتی ملکیت کو بچانے کے لئے قدرت کے شاہکار پرندوں کی ہی دشمن بن گئی۔ دور حاضر میں انسان جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لیے بھرپور طریقے سے کام کررہے ہیں، کچھ لوگوں کو بچپن سے ہی پرندوں سے لگاؤ ہوتا ہے اور پرندوں کو مزید پڑھیں

روزانہ انڈا کھانے والے بچوں کی دماغی نشوونما میں اضافہ

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_ واشنگٹن: اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ دماغی صلاحیت میں آگے ہو تو اسے کم ازکم 6 ماہ تک روزانہ ایک انڈا ضرور کھلائیں کیوں کہ انڈے میں وہ تمام ضروری اجزا موجود ہوتے ہیں جو بچے کے دماغ کی نشوونما بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت