اللہ تعالیٰ ایسی اولاد سب کو عطا فرمائے۔ شہزاد محسن ولد محمد محسن کواُس کی بہادری پر انعام ملنا چاہیے۔ اہل علاقہ کاڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزشہزاد محسن ڈھوک کھوکھر ڈاکخانہ وتحصیل دینہ میں جان کی بازی تو ہار گیامگر شجاعت و بہادری کی داستاں رقم کر دی۔کتابوں میں پڑھا کرتے تھے کہ ایک بچے نے اپنی جان کی بازی لگا کر اپنے محب وطن اور سچے اور پکے مسلمان ہونے کا فرض ادا کر تے ہوئے مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلزہائیر سیکنڈری سکول منگلا روڈ ہڈالہ دینہ چھٹی کے وقت ٹریفک بلاک ہونا معمول ٹریفک پولیس خوابِ خرگوش کے مزے لینے لگی عام ٹرانسپورٹر،راہگیر پریشان

دینہ (نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ گرلزہائیر سیکنڈری سکول منگلا روڈ ہڈالہ دینہ چھٹی کے وقت ٹریفک بلاک ہونا معمول ٹریفک پولیس خوابِ خرگوش کے مزے لینے لگی عام ٹرانسپورٹر،راہگیر پریشان۔تفصیلات کے مطابق دینہ منگلا روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلزہائیر سیکنڈری سکول ہڈالہ دینہ میں چھٹی کے وقت روزانہ ٹریفک بلاک ہونامعمول بن گیا طالبات کو لینے والی مزید پڑھیں

فیس بک نے صارفین کو محفوظ اور بہتر سہولت کی فراہمی کے لیے’اَن سینڈ ‘ فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_نیویارک: فیس بک نے صارفین کو محفوظ اور بہتر سہولت کی فراہمی کے لیے بھیجے گئے پیغامات کو حذف کرنے کے لیے ’اَن سینڈ ‘ فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ واٹس ایپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فیس بک نے بھی بھیجے گئے پیغامات کو حذف کرنے کے لیے ایک نئے مزید پڑھیں