ایس ایل ایس کالج، یوکےمیرج انگلش ٹیسٹ کا پاکستان میں بین الاقوامی مستند ادارہ ہے ا یم ڈی ایس ایل ایس سرفراز ملک پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں افغانستان (پاکیتہ) سے آن لائن سٹوڈنٹ حکمت اللہ

جہلم (عمران جاوید خان)ایس ایل ایس کالج، یوکےمیرج انگلش ٹیسٹ کا پاکستان میں بین الاقوامی مستند ادارہ ہے۔ مجھے میرے افغان دوستوں نے اور یوکےسے ایس ایل ایس کا بتایا کہ بہت اچھا ادارہ ہے میں نے انٹرنیٹ پر بھی سرچ کیا۔ ان خیالات کا اظہارافغانستان (پاکیتہ) سے تعلق رکھنے والےایس ایل ایس کالج کے مزید پڑھیں

ضلع جہلم میں موٹر سائیکل کے پر کشش رجسٹریشن نمبروں کا نیلام عام مورخہ 24 مئی2018 بروز جمعرات بوقت دن دس بجے دفتر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سول لائن جہلم میں ہو رہی ہے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شاہد اقبال

جہلم(عمران جاوید خان) ضلع جہلم میں موٹر سائیکل کے پر کشش رجسٹریشن نمبروں کا نیلام عام مورخہ 24 مئی2018 بروز جمعرات بوقت دن دس بجے دفتر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سول لائن جہلم میں ہو رہی ہے۔ ان خیلات کا اظہار ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شاہد اقبال نے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انکا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی طریقے سے تیار فروٹ بیماریاں پیدا کرنے کا موجب،محکمہ فوڈ اتھارٹی غائب

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی طریقے سے تیار فروٹ بیماریاں پیدا کرنے کا موجب،محکمہ فوڈ اتھارٹی غائب۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں خردو نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگ گئی ہیں اور ہر چیز کی طرح فروٹ بھی سو گنا مہنگا مزید پڑھیں

رمضان المبارک جو برکتوں سے بھرا ماہ مقدس ہے۔ انسانیت کی بنیاد پر بلاتفریق ہمارے شعبہ جات شب وروز خدمات میں بر سر پیکار ہیں۔سید ابرارحسین شاہ،چوہدری تصدق حسین ساہی

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان) رمضان المبارک جو برکتوں سے بھرا ماہ مقدس ہے۔ انسانیت کی بنیاد پر بلاتفریق ہمارے شعبہ جات شب وروز خدمات میں بر سر پیکار ہیں۔سید ابرارحسین شاہ،چوہدری تصدق حسین ساہی اس ماہ میں غرباء اورمستحقین کو خدمت خلق کی بنیاد پر انفرادی اور اجتماعی طور پر مختلف این جی اوز کی جانب مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات 1310گرام چرس اور 3عدد پسٹل 30بور معہ10روند برآمد ملزمان گرفتارمقدمات درج

جہلم (عمران جاوید خان)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے بدرویگان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے1310گرام چرس اور 3عدد پسٹل 30بور معہ10روند برآمد کر کے مقدمات درج لئے۔ تھانہ چوٹالہ کے سرور مہدی اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عبدالرحمن ولد خان مزید پڑھیں

اسد حنیف پاکستان کا ابھرتا ستارہ تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

اسد حنیف پاکستان کا ابھرتا ستارہ تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی(ڈاکٹر محمد اقبالؒ) اللہ پاک کا خصوصی کرم و فضل ہے کہ ”اسلامی جموریہ پاکستان“ کو دنیا کے تمام وسائل مہیا کئے ہوئے ہیں، جہاں خوبصورت و مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی کی ہدایت اے سی جہلم زاہد خان کارمضان بازار مشین محلہ نمبر 2 میں انتظامات اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے علاوہ دیگر انتظامات کا جائزہ

جہلم(عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر اے سی جہلم زاہد خان نے جہلم میں قائم رمضان بازار مشین محلہ نمبر 2 میں انتظامات اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے علاوہ دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف سٹالز پر جاکر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کو چیک کیا۔اس موقع پر بات مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی کا جہلم سبزی اور فروٹس منڈی کا دورہ

جہلم(عمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن)ر(عبدالستار عیسانی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی نے جہلم سبزی اور فروٹس منڈی کا دورہ کیا اور سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے طریقہ کار کو چیک کیا اور اپنی موجودگی میں بولی کروائی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی نے کہا کہ سبزیوں اور پھلوں کی مزید پڑھیں

تحصیل دینہ کے مرکزی گاؤں مدوکالس کا منگلا روڈ کے ساتھ واقع کروڑوں مالیت کا تالاب کا رقبہ گٹر بن گیاگندگی نے مکینوں کا جینا حرام کردیا

جہلم(ادریس چوھدری سے) تحصیل دینہ کے مرکزی گاؤں مدوکالس کا منگلا روڈ کے ساتھ واقع کروڑوں مالیت کا تالاب کا رقبہ گٹر بن گیا،علاقے کے گندے پانی نے زیر زمین پانی کو آلودہ کر دیا،بدبو،گندگی نے مکینوں کا جینا حرام کردیا،فلاحی کام کے استعمال کے لئے چودھراہٹ آڑھے ا ٓگئی۔قبضہ گروپ تالاب پر قبضہ کرنے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرجہلم کیپٹن (ر)عبدالستارعیسانی اور ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی نے سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ کیا

جہلم(عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنرجہلم کیپٹن (ر)عبدالستارعیسانی اور ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی نے سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ کیا۔انہوں نے بولی کے عمل کا جائزہ لیا۔اس موقع پر آڑھتیوں اور تاجروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ زیا دہ سے زیا دہ برکات سمیٹنے کے لئے تاجر اور آڑھتی ماہ مزید پڑھیں