تحصیل دینہ گاؤں رْپڑ کی رہائشی بیوہ نسیم اختر کی زمین پر علاقہ کے بااثر شخصیات کا ناجائز قبضہ عدالتی حکم بھی ہوا میں اڑا دئیے حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل

جہلم(نمائندہ جہلم اخبار ڈاٹ کام) بیوہ کی زمین پر علاقہ کے بااثر شخصیات کا ناجائز قبضہ عدالتی حکم بھی ہوا میں اڑا دئیے حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کے نواحی گاؤں رْپڑ کی رہائشی بیوہ نسیم اختر کا اپنے گاؤں کے صوبیدار مشتاق وغیرہ کے ساتھ کافی عرصہ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیلم سلطانہ خٹک نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان مجاہد عباس کے ہمراہ شالیمار چوک پر قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا

جہلم(عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر)عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیلم سلطانہ خٹک نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان مجاہد عباس کے ہمراہ شالیمار چوک پر قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا۔سکیورٹی، تعینات آفیسرز کی حاضری، ایگریکلچر فائر پرائس شاپ، سبزی فروٹ، گوشت، پینے کا پانی،بوتلیں،دالیں اور دیگر سٹالز کا تفصیلی دورہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں اللہ تعالیٰ مومنوں کو ہر ایک عبادت کا ستر گنا زیادہ ثواب عطا فرماتے ہیں مرکزی صدر علامہ اقبال میڈیا ویلفیئر کلب پاکستان ڈاکٹر تصور حسین مرزا

جہلم (عمران جاوید خان)رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں اللہ تعالیٰ مومنوں کو ہر ایک عبادت کا ستر گنا زیادہ ثواب عطا فرماتے ہیں مرکزی صدر علامہ اقبال میڈیا ویلفیئر کلب پاکستان ڈاکٹر تصور حسین مرزا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے کہا کہ ایمان مزید پڑھیں