معروف صحافی ڈاکٹر عمران جاوید خان کوایمانداری کے ساتھ اپنے صحافتی فرائض سر انجام دینے پر منشیات فروش گروہ اور ان کے عزیز و اقارب کی جانب سے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا) علامہ اقبال میڈیا کلب پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ضلع جہلم کے معروف صحافی ڈاکٹر عمران جاوید خان کوایمانداری کے ساتھ اپنے صحافتی فرائض سر انجام دینے پر منشیات فروش گروہ اور ان کے عزیز و اقارب کی جانب سے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو مزید پڑھیں

اپنی بہو کے اغواء کا ڈرامہ رچانے والی نوسرباز ساس بہو سمیت گجرانوالہ سے پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ملزمان خواتین کو تھانہ سول لائن پولیس جہلم نے حوالات میں بند کر دیا

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان) اپنی بہو کے اغواء کا ڈرامہ رچانے والی نوسرباز ساس بہو سمیت گجرانوالہ سے پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ملزمان خواتین کو تھانہ سول لائن پولیس جہلم نے حوالات میں بند کر دیا،تفصیلات کے مطابق چار ماہ قبل گجرانوالہ کی رہائشی خاتون ممتاز بی بی زوجہ مشتاق مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد جہانزیب اعوان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم سید مصطفیٰ تنویر نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ کرتے ہوئے صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد جہانزیب اعوان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم سید مصطفیٰ تنویر نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ کرتے ہوئے صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جہلم شہر، امام بارگاہ جعفریہ مشین محلہ نمبر مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے شہید عابد محمود کے گھر کالا گجراں گئے اور شہید کی فیملی سے ملے

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے شہید عابد محمود کے گھر کالا گجراں گئے اور شہید کی فیملی سے ملے اور شہیدکی والدہ کو پھول اور پرچم پیش کیا اور شہید کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ملک و مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے محمد الیاس ایس آئی کو ایس ایچ او تھانہ منگلا،فیصل منظورایس ایچ او تھانہ سول لائن،عمران بیگ ایس ایچ او تھانہ سٹی،رانا زاہد ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف،غلام عباس شاہ ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ،افضل محمود ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ،غفور ایس مزید پڑھیں

(ایڈیٹر راجہ صداقت ) یوکے کے شہر برمنگھم میں پاکستان کے ضلع جہلم سے تعلق رکھنے والے برٹش پاکستانیوں کی بنائی گئی فلاحی اورغیر سیاسی تنظیم “جہلم فورم مڈلینڈز” کی حلف برداری کی تقریب ایک مقامی حال میں متعقد کی گئی۔اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی چیف آرگنائزر الیاس گوندل ایڈووکیٹ تھے۔تقریب کا آغا زتلاوت مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرایہ داری ایکٹ،اسلحہ آرڈینس اورامتناع منشیات آرڈینس کی خلاف ورزی پر مقدمات درج9 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے34لیٹر شراب،2590گرام چرس،رائفل 8ایم ایم،پسٹل 30بوراور34روند برآمد

جہلم(عمران جاوید خان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرایہ داری ایکٹ،اسلحہ آرڈینس اورامتناع منشیات آرڈینس کی خلاف ورزی پر مقدمات درج9 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے34لیٹر شراب،2590گرام چرس،رائفل 8ایم ایم،پسٹل 30بوراور34روند برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے طارق محمود اے ایس مزید پڑھیں