سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیوسکینڈل پولیس کی مدعیت میں FIRنمبر 97مورخہ 09.03.19بجرم 377/367-A/292ت پ تھانہ صدر جہلم درج پانچ ملزم گرفتار جبکہ تین ملزم فرار ہیں

جہلم(بیورو رپورٹ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیوسکینڈل مورخہ08-03-2019کی شام سوشل میڈ یا پر کچھ تصاویر اور ویڈیو جس میں دو نوجوان بر ہنہ دکھا ئے گئے جن کی عمریں 20/21سال کے لگ بھگ تھیں جن سے زبردستی غیر اخلاقی حرکات کروائی جا ر ہی تھیں۔جو ویڈیو بناتے ہوئے ایک شخص کمنٹری مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فارسٹ ڈے کو منانے کے لئے تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں، بجولا جنگل جہلم کے مقام پر 36300 پودے لگائے جائیں گے، محکمہ جنگلات جہلم کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا)انٹرنیشنل فارسٹ ڈے کو منانے کے لئے تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں، بجولا جنگل جہلم کے مقام پر 36300 پودے لگائے جائیں گے، محکمہ جنگلات جہلم کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے 21 مارچ کو پلانٹ فار پنجاب مزید پڑھیں

مشن کلین اینڈ گرین پنجاب کے تحت جہلم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن2 کروڑ 61 لاکھ روپے قیمت کی جگہ سول لائنز روڈ پر واقعہ ہائر ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ کی 7 مرلہ آراضی قبضہ مافیا سے چھڑوا لی ڈی سی جہلم محمد سیف انور

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)مشن کلین اینڈ گرین پنجاب کے تحت جہلم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، ڈی سی جہلم محمد سیف انور کی ہدیت پر اے سی جہلم فیضان احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مل کر 7 مرلہ کمرشل آراضی واگزار کروا لی، تفصیلات کے مطابق اے سی جہلم نے کارروائی مزید پڑھیں

کمپنی باغ جہلم عوام کے لئے کھولا جا رہا ہے، سیر و تفریح کے لئے بچوں اور فیملیز مستفید ہو سکیں گے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)کمپنی باغ جہلم عوام کے لئے کھولا جا رہا ہے، سیر و تفریح کے لئے بچوں اور فیملیز مستفید ہو سکیں گے، گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے فیملی پارک میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ محکمہ جنگلات جہلم اور مزید پڑھیں

(راجہ صداقت) دی کنٹری سکول دینہ کیمپس میں سالانہ رزلٹ ڈے اور تقسیم اِنعامات کی شاند ا ر تقریب کا انعقاد۔

مہمان خصوی پروفیسر شیر دِل ملک پرنسپل ۱یف جی کالج منگلا کینٹ اوراِسسٹنٹ کمشنر تحصیل دینہ جناب شہزاد محبوب صاحب تھے ۔ دیگر معزز مہمانو ں میں جناب اِفتخار حسین ملک چیئر مین آل پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم، جناب نسیم اِعجاز چوہدری پرنسپل دی کر یسنٹ ہائی سکول دینہ ، جناب شیخ مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی دینہ کی طرف سے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ہولڈنگ بورڈ اُتارنے کے حکم کی خلاف ورزی،ایک بورڈ بھی نہ ہٹایا گیا

دینہ (ملک بوستان)میونسپل کمیٹی دینہ کی طرف سے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ہولڈنگ بورڈ اُتارنے کے حکم کی خلاف ورزی،ایک بورڈ بھی نہ ہٹایا گیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ شہر کی مصروف ترین شاہراؤں جی ٹی روڈ اورمنگلاروڈ پر جان لیوا بھاری بھرکم دیوہیکل سائز کے ناقص میٹریل سے تیار ہولڈنگ بورڈ نصب ہیں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے چیف کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز کی جانب سے دیے گئے 10 کچرا دان میونسپل کمیٹی جہلم کے اہلکاران کے حوالے کیے

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا)ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے چیف کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز کی جانب سے دیے گئے 10 کچرا دان میونسپل کمیٹی جہلم کے اہلکاران کے حوالے کیے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی سی جہلم محمد سیف انور جپہ مزید پڑھیں

ملکی ترقی میں خواتین کے کردار کے پیش نظر حکومت نے خواتین کے تحفظ کے لئے اہم قانونی اقدامات کئے ہیں۔سیکریٹری خاتون محتسب پنجاب عارف عمر عزیز

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)سیکریٹری خاتون محتسب پنجاب عارف عمر عزیز نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں خواتین کے کردار کے پیش نظر حکومت نے خواتین کے تحفظ کے لئے اہم قانونی اقدامات کئے ہیں۔ ڈی سی کمپلیکس ضلع کونسل ہال میں خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ ایکٹ کے مزید پڑھیں

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گیرا تنگ، 20 پتنگیں،2دھاتی ڈوریں،20لیٹر شراب برآمد

دینہ (ملک بوستان)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گیرا تنگ، 20 پتنگیں،2دھاتی ڈوریں،20لیٹر شراب برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ پولیس نے ملزم ریحان شاہ سے 20پتنگیں اور 2عدد دھاتی ڈوریں برآمد کی۔تھانہ جلالپور شریف پولیس نے ملزم محمد یعقوب سے 20لیٹر شراب برآمد کی اور نشہ شراب کی حالت میں گرفتار کیا۔تھانہ جلالپور مزید پڑھیں

دی سپرٹ سکول دینہ کمپس میں چوتھاسالانہ رزلٹ ڈے اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقد،مہمان خصوصی ڈائریکٹرنارتھ دی سپرٹ سکول سلمان سرور

دینہ (ملک بوستان)دی سپرٹ سکول دینہ کمپس میں چوتھاسالانہ رزلٹ ڈے اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقد،مہمان خصوصی ڈائریکٹرنارتھ دی سپرٹ سکول سلمان سرور تھے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دی سپرٹ سکو ل دینہ کمپس و اقع جی ٹی روڈ دینہ میں چوتھاسالانہ رزلٹ ڈے اور تقسیم انعامات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی،تقریب کے مہمان مزید پڑھیں