صحت کی سہولیات میں اضافہ کے انجمن ہلال احمر کمیٹی کو فعال کیا جا رہا ہے، انجمن ہلال احمر کمیٹی کے تحت ضلع جہلم کی چار تحصیلوں میں فری میڈیکل کیمپس کا قیام کیا جا رہا ہے، کمیٹی کے تحت فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے متعلقہ افسران اور مخیر حضرات کا تعاون حاصل ہےڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے انجمن ہلال احمر کمیٹی جہلم کے ممبران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں کہا کہ صحت کی سہولیات میں اضافہ کے انجمن ہلال احمر کمیٹی کو فعال کیا جا رہا ہے، انجمن ہلال احمر کمیٹی کے تحت ضلع جہلم کی چار تحصیلوں میں فری میڈیکل مزید پڑھیں

با بامفتی اسلامک سنٹر کا دینی و دنیاوی رزلٹ جاری نمرہ ندیم کی پہلی پوزیشن ہر بار کی طرح اِس بار بھی نمرہ ندیم نے اچھے نمبروں کے ساتھ اپنے انعامات وصول کیے مہمانِ خصوصی،ملک فضل مہندی،اظہارالحق قاضی اور (AD)کیانی صاحب تھے منتظم اعلیٰ جناب مخدوم حافظ محمد وسیم انور اور قاری عبدالرحمٰن شمسی کو خراجِ تحسین۔

دینہ(ڈاکٹر عمران جاوید)بابا مفتی اسلامک سنٹر کا سالانہ ارزلٹ آگیا معصوم سات برس کی بچی نمرہ ندیم نے ہر بار کی طرح اِس بار بھی اچھے مارکس لے کر پہلی پوزیشن لے گئی اور سکول انتظامیاں سے اپنا (1-ST-PRIZE)ٓاور میڈل حاصل کیا اور دینی تعلیم (20)پارے تک حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق بابا مفتی مزید پڑھیں

بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر ملک بھر کی طرح دینہ میں چوہدری فوق شیر باز رہنماپی ٹی آئی کی قیادت میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی

دینہ(ڈاکٹر عمران جاوید)بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر ملک بھر کی طرح دینہ میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر تحصیل دینہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سا لمیت اور استحکام کے لئے ہم اپنا سب کچھ قربان کر دیں گے۔علامہ مبارک علی موسوی۔

جہلم (ڈاکٹرعمران جاوید)پاکستان کی سا لمیت اور استحکام کے لئے ہم اپنا سب کچھ قربان کر دیں گے۔علامہ مبارک علی موسوی۔ مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع جہلم کے زیر اہتمام الفضل میرج ہال دینہ میں دختر رسول اکرم ﷺسیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت پر جشن کوثر کے عنوان سے ایک عظیم مزید پڑھیں