سستا رمضان بازار اور عوام کو ریلیف پیکج ملنے کے لیے ڈی سی جہلم محمدسیف انورجپہ کی نگرانی میں کوششیں جاری ہیں،اے سی دینہ شہزادمحبوب

دینہ(ملک بوستان)سستا رمضان بازار اور عوام کو ریلیف پیکج ملنے کے لیے ڈی سی جہلم محمدسیف انورجپہ کی نگرانی میں کوششیں جاری ہیں،اے سی دینہ شہزادمحبوب۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی دینہ شہزادمحبوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دینہ میں رمضان بازار لگانے کی تیاریاں شب و روز جاری ہیں جس مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیر انتظام بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع جہلم کی 16 ڈبلز اور 32 سنگل بیڈمنٹن ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل میچز کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ تھے

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیر انتظام بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع جہلم کی 16 ڈبلز اور 32 سنگل بیڈمنٹن ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل میچز کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ تھے۔ اس موقع پر ڈی او پاپولیشن مزید پڑھیں

جہلم کے دو سرکاری سکولوں کے بعد تحصیل سوہاوہ کے گورنمنٹ ایلمینٹری سکول بدر میں اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ذوالفقار احمد،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حبیب اللہ نے ہانیسٹی شاپ کا افتتاح کیا

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا)جہلم کے دو سرکاری سکولوں کے بعد تحصیل سوہاوہ کے گورنمنٹ ایلمینٹری سکول بدر میں ہانیسٹی شاپ کا افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرمحمد سیف انور جپہ ضلع جہلم کے تربیہ پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں میں اخلاقیات کے عزم کو لئے ہوئے گورنمنٹ ایلمینٹری اسکول بدر سوہاوہ میں اسسٹنٹ مزید پڑھیں

تھانہ منگلا کے گاؤں بڑل میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپ آمنے سامنے،قبضہ چھڑانے کے لیے جانے والے افراد پر فائرنگ، تین افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک

دینہ(سٹاف رپورٹر)تھانہ منگلا کے گاؤں بڑل میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپ آمنے سامنے،قبضہ چھڑانے کے لیے جانے والے افراد پر فائرنگ، تین افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلا کے علاقے بڑل میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، تین افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک،جھگڑا زمین کے مزید پڑھیں

ڈومیلی موڑ کے قریب خوفناک حادثہ، دو افراد جاں بحق، چار کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کردیا گیا

دینہ(ملک بوستان) ڈومیلی موڑ کے قریب خوفناک حادثہ، دو افراد جاں بحق، چار کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈومیلی موڑ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ دو ہیوی ویلر ٹرک تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گے دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو مزید پڑھیں

محکمہ فوڈ اور پولیس کی کاروائی، مشکوک ٹرک سے ہزاروں لیٹر خراب دودھ برآمد کر کے تلف کردیا گیا اور خریدنے والوں دوکانداروں کو بھاری جرمانے بھی کیے گئے

دینہ(ڈاکٹر عمران جاوید خان) محکمہ فوڈ اور پولیس کی کاروائی، مشکوک ٹرک سے ہزاروں لیٹر خراب دودھ برآمد کر کے تلف کردیا گیا اور خریدنے والوں دوکانداروں کو بھاری جرمانے بھی کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اے سی دینہ کی سربراہی میں دینہ پولیس کی کامیاب کاروائی ہزاروں لیٹر خراب دوددھ برآمد کر کے تلف کر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول اپوا میں ہانسٹی شاپ کا دورہ کیا اور سکول کے اساتذہ کرام کو بجلی بچاؤ مہم بارے بچوں کو اگاہی دینے کے لئے اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول اپوا میں ہانسٹی شاپ کا دورہ کیا اور سکول کے اساتذہ کرام کو بجلی بچاؤ مہم بارے بچوں کو اگاہی دینے کے لئے اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ سکول کے بچوں کو اخلاقی تربیت کے مزید پڑھیں

انسداد پولیومہم کامیابی سے جاری ہے ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے ہمراہ دینہ اور جہلم میں مختلف فکسڈ پوائنٹس کا اچانک دورہ کیا پولیو ٹیموں، ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری چیک کی

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا) انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے ہمراہ دینہ اور جہلم میں مختلف فکسڈ پوائنٹس،ای اینڈ ای ڈی سی سینٹر شاندار چوک جہلم، مین بس اسٹاپ جہلم، دیگر پولیو کے ٹرانزٹ پوانٹس، ٹال پلازہ جہلم پولیو مزید پڑھیں

ضلع جہلم کی چار تحصیلوں میں ماہ رمضان میں چھ رمضان بازار لگائے جائیں گے جن میں صارفین کو تمام اشیائے خودونوش ارزاں نرخوں پر فراہم کی جائیں گی اور اشیاء کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے کہاہے کہ ضلع جہلم کی چار تحصیلوں میں ماہ رمضان میں چھ رمضان بازار لگائے جائیں گے جن میں صارفین کو تمام اشیائے خودونوش ارزاں نرخوں پر فراہم کی جائیں گی اور اشیاء کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، رمضان بازاروں مزید پڑھیں

خطہ کشمیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت خواجہ حافظ محمد حیات ؒ و دیگرمشائخ عظام ڈھنگروٹ شریف کے 124ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں،آزاد کشمیر اور ملک کے طول عرض سے متوسلین کی بھر پور شرکت، مرکزی تقریب سے تاجدار ڈھنگروٹ پیر محمد زکریا نعمانی و دیگر علماء و مشائخ کا خطاب

دینہ (محمد الیاس کھوکھر)خطہ کشمیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت خواجہ حافظ محمد حیات ؒ و دیگرمشائخ عظام ڈھنگروٹ شریف کے 124ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں،آزاد کشمیر اور ملک کے طول عرض سے متوسلین کی بھر پور شرکت، مرکزی تقریب سے تاجدار ڈھنگروٹ پیر محمد زکریا نعمانی و دیگر علماء و مشائخ مزید پڑھیں