ضلع جہلم اور دیگر شہروں میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار رمضان المبارک میں دوسرے صوبوں سے بھی بھکاری جہلم اور دیگر شہروں میں پہنچ گئے خصوصی طور پر چائلڈ لیبر کے بعد جہلم میں چائلڈ بیگنگ عروج پر اہلیان ضلع جہلم کی حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل

جہلم(رپورٹ ڈاکٹر عمران جاوید خان)ضلع جہلم اور دیگر شہروں میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار رمضان المبارک میں دوسرے صوبوں سے بھی بھکاری جہلم اور دیگر شہروں میں پہنچ گئے خصوصی طور پر چائلڈ لیبر کے بعد جہلم میں چائلڈ بیگنگ عروج پر اہلیان ضلع جہلم کی حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل۔ یاد مزید پڑھیں

ڈولفن سکواڈ کی اچھرہ میں شاندار کارروائی ۔درجنوں مقدمات میں ملوث ملزم گرفتارایس پی ڈولفن بلال ظفر کی طرف سے ڈولفن ٹیم کو خصوصی شاباش،تعریفی اسناد کا اعلان۔

لاہور( سجاد راجپوت )ڈولفن سکواڈ کی اچھرہ میں شاندار کارروائی ۔درجنوں مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار۔ڈولفن سکواڈ کو اطلاع موصول ہوئی کہ 02 موٹر سائیکل سوار خاتون سے گن پوائنٹ پر بالیاں چھین کر فرار ہو رہے ہیں ڈولفن سکواڈ نے فوری تعاقب کرتے ہوئے ملزم کو محمدی چوک اچھرہ پر رائونڈ اپ کر لیا۔01کس مزید پڑھیں

رشتے کے تنازعے پر تین سگے بھائی قتل والد شدید زخمی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم،ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ایک ملزم گرفتاردوسرے کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارےجا رہے ہیں ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔

جہلم( ڈاکٹر عمران جاوید خان)رشتے کے تنازعے پر تین سگے بھائی قتل والد شدید زخمی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم،ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ایک ملزم گرفتاردوسرے کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارےجا رہے ہیں ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونے والے افراد مزید پڑھیں

ضلع بھر کے تمام سکولوں کے ارد گرد صفائی ستھرائی یقینی بنائی جائےاورروزانہ کی بنیاد پررپورٹس شئیرکی جائیں ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نےمحکمہ تعلیم جہلم کےاعلیٰ افسران کو مشن کلین اینڈ گرین پنجاب کے تحت ہدایات جاری کر دی

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چاروں تحصیلوں میں قائم سکولوں کے ارد گرد مشن کلین اینڈ گرین پنجاب کے تحت سرکاری سکولوں کے سبزارار، گراؤنڈز، باؤنڈری ایریا اور آس پاس کی جگہوں کی صفائی کو مزید پڑھیں

جہلم شہر کے معروف سماجی کارکن اور ممبرڈسٹرکٹ بارجہلم چوہدری فرحت ضیاء ایڈووکیٹ کی جانب سے روزہ داروں کیلئے محمدی چوک میں افطار ڈنر کا اہتمام

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان)جہلم شہر کے معروف سماجی کارکن اور ممبرڈسٹرکٹ بارجہلم چوہدری فرحت ضیاء ایڈووکیٹ کی جانب سے روزہ داروں کیلئے محمدی چوک میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جہاں روزانہ سینکڑوں افراد اس سہولت سے مستفید ہو تے ہیں۔اس حوالے سے چوہدری فرحت ضیاء نے بتایا کہ یہ سلسلہ انشاء اللہ پورا ماہ مزید پڑھیں

مشین محلہ جہلم رمضان بازار میں آنے والے صارفین کے لئے افطار گفٹ پیکٹس کے پہلے کاؤنٹر کا افتتاح ناجائز منافع خوروں،اشیاء کی مصنوعی قلت پیدا کرنیوالوں اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کے لئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کوضروری ہدایات جاری ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انورجپہ

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے رمضان بازاروں میں آنے والے صارفین کے لئے افطار گفٹ پیکٹس کے پہلے کاؤنٹر کا افتتاح مشین محلہ جہلم رمضان بازار میں کیا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے ضلع جہلم کے 6 رمضان بازاروں میں صارفین کے لئے 16000سے زائد افطار گفٹ مزید پڑھیں

احمد اسحاق جہانگیر ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن کی ہدایت پرکیپٹن (ر)سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کا چرچز کی سیکورٹی کا سرپرائز وزٹ

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان)احمد اسحاق جہانگیر ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن کی ہدایت پر کیپٹن(ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے بروز اتوارکو چرچز کی سیکورٹی کو چیک کرنے کے لیے سرپرائز وزٹ کیا۔تھانہ صدر، سٹی اور سول لائن کے چرچز کی سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکاران اور کیو آر ایف ایلیٹ مزید پڑھیں

صدرالیکٹرونک میڈیا دینہ کی طرف سے صحافی، سماجی و سیاسی رہنما کو افطار ڈنر پارٹی دی گئی افطار ڈنر پارٹی کا انتظام لدھڑ منارہ پلی اپنی رہائش گاہ پر کیا

دینہ(ملک بوستان) صدرالیکٹرونک میڈیا دینہ کی طرف سے صحافی، سماجی و سیاسی رہنما کو افطار ڈنر پارٹی دی گئی افطار ڈنر پارٹی کا انتظام لدھڑ منارہ پلی اپنی رہائش گاہ پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افطار ڈنر پارٹی میں ملک بوستان،ربنواز گوندل، شیخ رضا،ذوالقرنین شاہ،ماجد آفریدی،حاجی ساجد مغل،چوہدری تنویر،عرفان محبوب،چوہدری شعبان،یاسر صدیق اور سیاسی سماجی مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا بروز اتوارالصبح سبزی منڈی جہلم کا دورہ مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے سبزیوں اورپھلوں کے خوردہ نرخ مقرر کرنے کے پراسس کی جانچ پڑتال

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے بروز اتوارالصبح سبزی منڈی جہلم کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے آلو‘پیاز‘ٹماٹرسمیت دیگر سبزیوں او رپھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اور مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے سبزیوں او رپھلوں کے خوردہ نرخ مقرر کرنے کے پراسس مزید پڑھیں

لینڈ ریکارڈ کی کمپوٹرائزئشن کے بعد اجراء فرد،انتقالات اوررجسٹریوں کیلئے تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اپنےسنٹرز پر کام میں تیزی لائیں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انورجپہ

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کی کمپوٹرائزئشن کے بعد اجراء فرد، انتقالات اور رجسٹریوں کیلئے تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اپنے سنٹرز پر کام میں تیزی لائیں۔سینٹرز میں عوام کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنا ہو گا، انکی سہولت کے پیش نظر تمام سہولتیں مزید پڑھیں