وڈ ایکسیڈینٹ میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ اکثر یو ٹرن رکاوٹیں لگا کر بند کر دیے گئے ہیں

(جہلم اخبار)روڈ ایکسیڈینٹ میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ اکثر یو ٹرن رکاوٹیں لگا کر بند کر دیے گئے ہیں اور جو کھلے ہیں وہ مناسب انتخاب نہیں ہے۔شہریوں کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق آئے روز جی ٹی روڈ پر ایکسیڈینٹ کی خبر سننے کو ملتی ہے اور ان میں زیادہ تر یو مزید پڑھیں

شہری عدم تحفظ کا شکار۔شہر دینہ میں لا قانونیت عروج پر۔ مہتاب گل آف قائد اعظم ٹاؤن دینہ

شہری عدم تحفظ کا شکار۔شہر دینہ میں لا قانونیت عروج پر۔ مہتاب گل آف قائد اعظم ٹاؤن دینہ چوروں کی فائرنگ سے شدید زخمی تفصیلات کے مطابق شہر دینہ میں چوری ڈکیتی کی واردات روزانہ کی بنیادوں پر ہو رہی ہے بلاشبہ پولیس ملازمین کی تعداد ناکافی ہے بہر حال شہری اذیت کی زندگی گزار مزید پڑھیں

ذمہ دار شہری ہر کام حکومت سے کروانے کے بجائے خود کر کے مثالی معاشرے کی تخلیق کر سکتے ہیں ۔

(جہلم اخبار)ذمہ دار شہری ہر کام حکومت سے کروانے کے بجائے خود کر کے مثالی معاشرے کی تخلیق کر سکتے ہیں ۔ زاہد محمود ناگی فوکل پرسن لیبر منسٹر پنجاب ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ جمعہ سے قبل زاہد محمود ناگی نے مقامی سول انتظامیہ سے مل کر کورونا وائرس سے بچنے کے لیے تمام مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں انتہائی خوبصورت اور پرفضا واکنگ ٹریک تکمیل کے آخری مراحل میں

(جہلم اخبار) جہلم ڈی ایچ کیو اسپتال جہلم میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کی خصوصی دلچسپی اور سپورٹ سے ایم ایس شعیب کیانی شب و روز محنت کر کے اسپتال کی بہتری کے لیے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں۔ایمرجنسی ، گائنی وارڈ ،چلڈرن نرسری روم ، طبی آلات کی فراہمی، سٹاف نرسوں مزید پڑھیں

تحصیل دینہ کو مثالی تحصیل بنانے کا مضمم ارادہ رکھتا ہوں۔ مسائل اجتمائی کاوشوں سے ہی حل ہوتے ہیں۔محمد قاسم اسسٹنٹ کمشنر دینہ

(جہلم اخبار) تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملت پریس کلب سے وابستہ افراد کی اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد قاسم سے ملاقات ہوئی۔ دوران ملاقات تحصیل دینہ کے جملہ مسائل زیر بحث لائے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے اپنی ترجیحات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ بامقصد تعلیم کے بغیر معاشرے میں تبدیلی لانا ناممکن ہوتا مزید پڑھیں

بیرون ملک سفر کے لیے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی فیس ختم کر دی ہے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال

(جہلم اخبار) تفصیلات کے مطابق سی ای او ہیلتھ نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کردی ہے اب بیرون ملک جانے والے اپنے ڈاکیومنٹ دکھا کر فری بوسٹر لگوا سکتے ہیں جب کہ عام پبلک کے لیے بوسٹر مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں محکمہ تعلیم کو بروقت اقدامات کرنے ہوں گے کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے

(جہلم اخبار)موجودہ حالات میں محکمہ تعلیم کو بروقت اقدامات کرنے ہوں گے کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے کڑی نگرانی کی ضرورت ہے سماجی تعلیمی زعما دینہ تفصیلات کے مطابق ملک میں بے روزگاری مہنگائی عروج پر ہے لوگوں کا جینا محال ہو گیا ہے ان حالات میں پرائیویٹ سکولوں کا داخلہ فیس مزید پڑھیں

(صداقت راجہ)سٹریٹ کرائیم میں روز بروز اضافے کا سبب جہاں مہنگائی اور بے روزگاری ہے وہاں انتظامیہ کی غیر سنجیدگی بھی ہے۔

سٹریٹ کرائیم میں روز بروز اضافے کا سبب جہاں مہنگائی اور بے روزگاری ہے وہاں انتظامیہ کی غیر سنجیدگی بھی ہے۔ اگر اس پر توجہ نہ دی گئی تو حالات بے قابو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دینہ شہر اور گردونواح میں روز بروز سٹریٹ کرائیم میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں