میر ی کوشش ہو گی کہ ایے پی ایس میں پڑھنے والا ہر بچہ ایک اچھا انسان بنے. پرنسپل عمران نیک اے پی ایس منگلا کینٹ

(ایڈیٹر صداقت حسین راجہ) تعلیم کے ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دینی ہو گی۔میر ی اولین کوشش ہو گی کہ ایے پی ایس میں پڑھنے والا ہر بچہ ایک اچھا انسان بنے۔اس سلسلے میں اساتذہ کے ساتھ والدین کوبھی اپناکرداربخوبی نبھانا ہو گا۔پرنسپل عمران نیک اے پی ایس منگلا کینٹ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

تحصیل دینہ مزید قربانیاں کب تک دیتی رہے گی ہر شعبہ زندگی میں اس کو دانستہ محروم رکھا گیا ہے .چوہدری سلطان محمود صدر انجمن شہریان دینہ

(جہلم اخبار) فصیلات کے مطابق گزشتہ روز انجمن شہریان دینہ کا اجلاس زیر صدارت سلطان محمود ہوا ممبران شہریان دینہ نے حکومت پنجاب سے اپیل/ شکایت کی کہ ہماری تحصیل کو جملہ حقوق سے کیوں محروم رکھا گیا ہے صحت کارڈ جاری ہو چکا ہے مقام افسوس شہر کے کسی ایک ہسپتال کو بھی شامل مزید پڑھیں