محکمہ تعلیم نے گزشتہ ایک سال سے مثالی کارگزاری کا عملی مظاہرہ کیا ۔ ڈی ای او سکینڈری جہلم ۔

(ایڈیٹر نیوز) دیگر محکموں کی نسبت محکمہ تعلیم بلاشبہ بہت بڑا محکمہ ہے لہذا اس کے مسائل اسی نسبت سے ہونگے محکمہ تعلیم نے گزشتہ ایک سال سے مثالی کارگزاری کا عملی مظاہرہ کیا ۔ ڈی ای او سکینڈری جہلم ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے آفیسر مزکور نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر میاں مظہر حیات کو سی ای او ہیلتھ جہلم جبکہ ڈاکٹر شعیب کیانی کو دوبارہ ایم ایس جہلم تعینات کر دیا گیا.

(ایڈیٹر نیوز) حکومت پنجاب نے ضلع جہلم کے مفاد میں ڈاکٹر میاں مظہر حیات کو سی ای او ہیلتھ جہلم جبکہ ڈاکٹر شعیب کیانی کو دوبارہ ایم ایس جہلم تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے ڈاکٹر میاں مظہر حیات سینئر میڈیکل مزید پڑھیں

وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم کے “صدقہِ شجر پراجیکٹ” کے تحت مفتیاں دینہ میں پودوں کی فری تقسیم کا انعقاد ۔

(رضوان میر) تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم کے تحت شجر کاری کو فروغ دینے اور پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے”صدقہِ شجر پراجیکٹ” کا آغاز کیا گیا ہے اس سلسلے میں مفتیاں دینہ میں پودوں کی مفت تقسیم کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

حکمہ صحت جہلم کی شب وروز محنت سے پولیو مہم انتہائی کامیاب رہی ۔

ایڈیٹر نیوز محکمہ صحت جہلم کی شب وروز محنت سے پولیو مہم انتہائی کامیاب رہی ۔ ڈاکٹر میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ جہلم نے سائینٹفک طریقے سے ریکارڈ کامیابی حاصل کی ۔ دینہ/جہلم کے شہریوں کا اظہار تشکر ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ صحت جہلم نے مورخہ 28 مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول دینہ میں اسپورٹس ٹورنامنٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب

(ایڈیٹر نیوز) گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول دینہ میں اسپورٹس ٹورنامنٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد۔ حاجی محمد رشید چوہدری نے اسپورٹس کے میدان میں اپنی اسپورٹس کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی حوصلہ افزائی اور خدمات کے اعتراف کے طور پر پرنسپل مزید پڑھیں