نکودر اڈے پر گرینڈ آپریشن. تجاوزات کے خلاف جہاد جاری رکھوں گا ۔ محمد قاسم اسسٹنٹ کمشنر دینہ ۔

(ایڈیٹر نیوز) نکودر اڈے پر گرینڈ آپریشن پولیس میونسپل کمیٹی دینہ کے ملازمین نے عملی حصہ لیا تجاوزات کے خلاف جہاد جاری رکھوں گا ۔ محمد قاسم اسسٹنٹ کمشنر دینہ ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کے وژن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے تجاوزات کے خلاف عملی جہاد شروع کر رکھا ہے مورخہ مزید پڑھیں