عبدالغفار قیصرانی DPOجہلم کی ھدایات کی روشنی میں تانہ سوھاوہ پولیس کی منشیار فروشوں کے خلاف کاروائی

پولیس تھانہ سوہاوہ کی بڑی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد چار ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے بڑے نیٹ ورک کےخلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش مزید پڑھیں

دینہ بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوس بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں

تفصیلات کے مطابق دینہ بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوس بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں،سماجی ، رفاعی ، فلاحی حلقوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی سے کارروائی کرنے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق دینہ بھر میں ملاوٹ شدہ مرچیں ، جعلی چائے کی پتی ، مزید پڑھیں

دینہ شہر میں بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ، خشک سردی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی

تفصیلات کے مطابق دینہ شہر میں بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ، خشک سردی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ، اس حوالے دینہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش سے موسمی بیماریوں کے خاتمہ میں مدد ملے گی اور نزلہ ،کھانسی ، زکام ،بخار ،چیسٹ مزید پڑھیں

نمونیا پیپھڑوں کے انفکشن کا نام ہے۔ بلا شبہ نمونیا ایک موزی مرض ہے۔ نمونیا سے مرنے والے بچوں کی 90%تعداد کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے۔ ڈاکٹر آفتاب چائیلڈ سپیشلسٹ دینہ۔

گزشتہ روز ڈاکٹر آفتاب چائیلڈ سپیشلٹ نے نمونیا کے متعلق پکچر دیتے ہوئے بتایا کہ نمونیا ایک موزی مرض ہے۔ اس کے مختلف مراحل ہیں۔ ابتدائی طور پر اس پر کنڑول کرنا آسان ہے بعد میں پیچدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ جس پر کنڑول کرنا مشکل ہو جاتاہے۔ ایک سروے کے مطابق روزانہ 250بچے اس مزید پڑھیں

اسرائیلی غیرقانونی آباد کاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے، ٹرمپ

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل یہودی آبادکاری کے معاملے میں احتیاط سے کام لے مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام مسترد کردیا

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کے سنجوان کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے بیانات مزید پڑھیں

تائیوان میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_تائی پے: تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کے شہر ووالین میں زلزلے کے باعث 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ زیادہ مزید پڑھیں

مردان میں ننھی اسما کا قاتل گرفتار، اعتراف جرم کرلیا

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_پشاور: مردان میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ننھی اسما کا کم عمر سفاک قاتل گرفتار ہوگیا جس نے اپنے گھناؤنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا پولیس صلاح الدین محسود نے بتایا کہ اسما قتل کیس میں ملزم محمد نبی نے اعتراف مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے۔ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر سمیت ملک بھرمیں آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ دنیا بھر کے کئی ممالک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منایا جارہا ہے جب مزید پڑھیں

فلسطینی جوڑے نے بچوں کے نام فلسطین، القدس اور دارالحکومت رکھ دیے

Jhekum Akhbar

یب ڈیسک_غزہ: ٹرمپ کے اعلان یروشلم کے خلاف فلسطین میں ایک جوڑے نے ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں کا نام فلسطین، مقبوضہ بیت القدس اور دارالحکومت رکھ دیا۔ عرب نیوز کے مطابق القدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کو مسخ کرنے پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں مزید پڑھیں