حکومت پنجاب نے صحت میلہ کا انتظام کر کے شہریوں پر احسان عظیم کیا تاکہ لوگوں کے اندر صحت کی آگاہی کا شعور بیدار ہو سکے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں صحت میلہ کا انتظام کیا گیا ہے اس حوالے سے ڈی ایچ کیو جہلم اور ور دینہ ہیلتھ سنٹر میں انتظامات معیاری دیکھنے میں آئے ہیں۔ ہیلتھ میلے میں کمپیوٹر کے زریعے طبی معائنہ کیا جارہاہے ، جبکہ مختلف بیماریوں کے لیبارٹریز ٹیسٹ بھی مفت کئے جارہے ہیں ، مزید پڑھیں

جہلم شہر و گردونواح میں موسم کے بدلتے ہی ماحولیاتی آلودگی ، ملاوٹ شدہ خوراک ، غیر ذمہ دارانہ رویوں کی بناء پر نزلہ زکام کھانسی کے امراض میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا

جہلم شہر و گردونواح میں موسم کے بدلتے ہی ماحولیاتی آلودگی ، ملاوٹ شدہ خوراک ، غیر ذمہ دارانہ رویوں کی بناء پر نزلہ زکام کھانسی کے امراض میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا، نزلہ زکام کو3 دن دوائی سے ٹھیک نہیں کرنے کے جاہلانہ فلسفہ کی بجائے کوالیفائیڈ ڈاکٹر سے دوائی لیکر دوسروں کو نزلہ مزید پڑھیں

پنجاب کیمپس جہلم کو بھی یونیورسٹی کا درجہ دیا جانا چاہیے تھا۔

یونیورسٹی آف سیالکوٹ اور نارووال میں موجود یونیورسٹی کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند ہے لیکن جہلم میں پنجاب یونیورسٹی کیمپس کا وجود ان سے پہلے عمل میں لایا گیا ، لازم تھا کہ جہلم یونیورسٹی آف پنجاب جہلم کیمپس کو بھی یورنیورسٹی کا درجہ دیا جاتا، جہلم کی آبادی 12 لاکھ سے مزید پڑھیں

شہریوں کو ڈومیسائل حاصل کرنا نا ممکن بنا دیا گیا ہے۔ ارباب اختیار غیر ضروری کاغذات طلب کر کے شہریوں کو پریشان کرنے میں کامیاب۔ ڈپٹی کمشنر جہلم مفاد عوام از خود نوٹس لیں

تفصیلات کے مطابق شہری انتظامیہ کی بے حسی کی وجہ سے ڈومیسائل حاصل کرنے میں ایک شہری انتہاہی دقت محسوس کرتا ہے۔ درخواست ہندہ سے بلا وجہ غیر ضروری کاغذات طلب کیے جاتے ہیں۔ جب شہر ی کاغذات مہیا نہیں کر سکتا تو پھر متعلقہ کلرک معقول وجوہات کی بنا پر اپنے اختیارات کا استعمال مزید پڑھیں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی سہولت کیلئے شعبہ بیرونی مریضاں (اوپی ڈی) کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ ۔

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی سہولت کیلئے شعبہ بیرونی مریضاں (اوپی ڈی) کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ ۔ ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل عملے کی بروقت موجودگی ، ادویات کی دستیابی اور علاج معالجے کے نظام کی مانیٹرنگ کے لئے نگران کمیٹیاں قائم کر دی گئیں ، او پی مزید پڑھیں

جہلم میں 19 سے 24 فروری 6 روزہ ہفتہ صحت کیمپس کا انعقادکیا جارہا ہے

عبدالستار عیسانی نے کہا ہے کہ جہلم میں 19 سے 24 فروری 6 روزہ ہفتہ صحت کیمپس کا انعقادکیا جارہا ہے ، ہیلتھ ویک کے دوران شہر کے مختلف تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتالوں، بنیادی اور دیہی مراکز صحت میں ہیپاٹائٹس بی ، سی، شوگر اور تشخیصی و دیگر ٹیسٹ کیے جائیں گے جبکہ حفاظتی ٹیکہ جات مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عوام کو معلومات دینے کے لئے قانون رائٹ ٹو انفارمیشن بنا دیا لیکن مختلف سرکاری ادارے اس پر نہ تو عمل کر رہے ہیں

پنجاب حکومت نے عوام کو معلومات دینے کے لئے قانون رائٹ ٹو انفارمیشن بنا دیا لیکن مختلف سرکاری ادارے اس پر نہ تو عمل کر رہے ہیں اور نہ ہی شہریوں کو انفارمیشن دینے کے لئے تیار ہیں ،شہریوں کا کہنا ہے کہ جس بھی سرکاری ادارے میں کسی بھی نوعیت کی انفارمیشن 19 ۔اے مزید پڑھیں

دینہ بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوس بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں

تفصیلات کے مطابق دینہ بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوس بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں،سماجی ، رفاعی ، فلاحی حلقوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی سے کارروائی کرنے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق دینہ بھر میں ملاوٹ شدہ مرچیں ، جعلی چائے کی پتی ، مزید پڑھیں

دینہ شہر میں بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ، خشک سردی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی

تفصیلات کے مطابق دینہ شہر میں بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ، خشک سردی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ، اس حوالے دینہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش سے موسمی بیماریوں کے خاتمہ میں مدد ملے گی اور نزلہ ،کھانسی ، زکام ،بخار ،چیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام مسترد کردیا

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کے سنجوان کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے بیانات مزید پڑھیں