امریکی صدر کی ٹویٹ پر پاکستان نے ڈیوڈ ہیل کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروا دیا

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_لاہورامریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان مخالف ٹویٹ کے بعد پاکستان نے امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیاہے تاہم کل کابینہ کے اجلاس کے بعد مزید سخت رد عمل کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر کو سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے دفتر خارجہ مزید پڑھیں

قیاس آرائیاں اتنی بھی نہ کی جائیں کہ جھوٹ نظر آنے لگے:مریم اورنگزیب

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگیزیب کا کہناہے کہ دورہ سعودی عرب پر ترجمان شریف خاندان نے بیان دے دیا ہے انہوں نے ضروری سمجھا تو واپسی پر عوام کوبتا دیں گے ،اس دور ے کے حوالے سے قیاس آرائیاں اتنی بھی نہ کی جائیں کہ جھوٹ نظر آنے مزید پڑھیں

2017 میں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا :سید علی گیلانی

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_سرینگر(آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ 2017 میں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔ سرینگر میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں سید علی گیلانی کا کہناتھاکہ بھارت کے موجودہ فرقہ پرست حکمران ٹولے اور ان کے زیر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شہبازشریف نے ایسا کام کر دکھایا کہ جان کر شیخ رشید کے غصے کی حد نہ رہے گی

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_ریاض وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج رات سعودی عرب سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے ،انہوں نے اپنے اس دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی ہے ۔ شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے القدس کے معاملے پر سعودی عرب کے کردار مزید پڑھیں

اٹک کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گیس سلنڈر کا دھماکہ،6افراد جاں بحق متعد د زخمی

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اٹک کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 6افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں دھماکے کی وجہ سے عمارت کا ایک حصہ منہمدم ہو گیا متاثرہ جگہ پر امدادی کا رروائیاں جاری ہیں ۔ حکومت کا جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو سرکاری مزید پڑھیں

حکومت کا جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ ،حافظ سعید نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر ہی حکومتی پریشانی میں اضافہ ہو جائے گا

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے ترجمان یحییٰ مجاہد نے حکومت کی طرف سے جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی ایمبولینسوں کواپنی تحویل میں لئے جانے کی خبروں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ایسا کوئی فیصلہ کیا گیا تو عدالتوں میں جائیں گے اور بھرپور قانونی جنگ مزید پڑھیں

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اانسداد دہشتگردی کی عدالت کے حکم پر پیش ہوگئے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ایس ایس پی تشدد سمیت چار مقدمات کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیئرمین مزید پڑھیں

امریکا کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_گوئٹےمالاسٹی: امریکا کے بعد لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا نے بھی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گوئٹے مالا کے صدر جمی موریلس نے اسرائیل میں موجود اپنے سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کاحکم دیا ہے۔ جمی موریلس نے فیس بک پوسٹ پر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی کے خلاف گہری سازش کررہی ہے، مصطفیٰ کمال

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت حلقہ بندیوں میں تبدیلی کرکے کراچی کے خلاف گہری سازش کررہے ہیں جس کا نقصان پورے ملک کو پہنچے گا۔ کراچی میں لیاقت آباد فلائی اوور پر پی ایس پی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وینزویلا نے برازیل اور کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

Jhelum Akhbar

وب ڈسک|_کراکس: وینزویلا نے برازیل کے سفیر اور کینیڈا کے چارج ڈی افیئر کو اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام میں ملک بدر کردیا۔ وینزویلا کی قانونی ساز اسمبلی کی اسپیکر ڈیلسی رودریگس نے برازیل اور کینیڈا پر ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مزید پڑھیں