گو رے کرکٹر با ل ٹمپر نگ کر تے ر نگے ہا تھو ں پکڑے گئے

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_میلبورن انگلش باو¿لر جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کی جینٹل مین گیم کے ساتھ دو نمبری پکڑی گئی۔ دونوں میلبورن ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کرتے پکڑے گئے، امپائر دھرما سینا نے وارننگ دے دی۔میلبورن ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کا کھیل سے کھلواڑ سامنے آگیا۔ جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کی سرعام بال ٹیمپرنگ پوری مزید پڑھیں

پاکستانی بولرز کا امتحان لینے کیلیے مارٹن گپٹل کی واپسی

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_ویلنگٹن: پاکستانی بولرزکا امتحان لینے کیلیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں مارٹن گپٹل کی واپسی ہو گئی۔ پاکستان سے ابتدائی 2 ون ڈے میچز کیلیے کیوی اسکواڈ میں اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل کی واپسی ہوگئی، وہ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز نہیں کھیل پائے جس میں کیویز نے مزید پڑھیں