ويب ڈيسک_نیویارک: سمندر کی تہہ میں موجود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا علاج مل گیا۔ تحقیق کاروں کے مطابق میکسیکو کے سمندر میں پائی جانے والی بصارت سے محروم ایک مخصوص مچھلی (Cave Fish) میں انسولین سے مزاحمت اور خون کے مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
health-news
سر سے خشکی ختم کرنے کے چند گھریلو جادوئی نسخے
ویب ڈيسک_کراچی: سر کی خشکی ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں مرد اور خواتین، دونوں مبتلا نظر آتے ہیں۔ خوبصورت بالوں میں خشکی کے ذرات نہایت بدنما لگتے ہیں اور انسان کی خوبصورت شخصیت پر نہایت بدصورت محسوس ہوتے ہیں جب کہ خشکی کی وجہ سے ہونے والی خارش تمام لوگوں کے سامنے شرمندگی کا مزید پڑھیں
روزانہ دو کین سافٹ ڈرنک سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ دگنا
ویب ڈيسک_واشنگٹن: ایک دن میں دو کین سافٹ ڈرنکس پینے والوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے۔ امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جو افراد ایک دن میں 500 ملی لیٹر یعنی دو عدد سافٹ ڈرنکس پیتے ہیں ان میں امراض قلب میں مبتلا ہونے اور ہارٹ اٹیک سے مزید پڑھیں
وزن گھٹانے اوربہترگلوکوزکنٹرول کیلئے پیٹ بھرکرناشتہ کیجیے
ویب ڈيسک_الینوئے: اسرائیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ذیابیطس کے مریض اگر روزانہ صبح پیٹ بھر کر اور تگڑا ناشتہ کرلیں تو وہ بہتر شوگر کنٹرول کرتے ہوئے اپنا وزن بھی گھٹا سکتے ہیں۔ اس تحقیق کے نتائج گزشتہ روز شکاگو، الینوئے میں اینڈوکرائن سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش کیے گئے، جن کی مزید پڑھیں
انجکشن نہیں گولی: کھائی جانے والی ویکسین تیار
لندن: برطانیہ کے سائنس دان ویکسین کو انجکشن کے بجائے گولیوں (ٹیبلٹس) کی شکل میں ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ویکسین لگوانے کےلیے انجکشن کی تکلیف دہ سوئی برداشت نہیں کرنا ہوگی بلکہ ویکسین کو گولی کی شکل میں بہ آسانی اسی طرح نگلا جاسکے گا جیسے ہم دردِ سر کی عام مزید پڑھیں
کمزور مصافحہ کرنے والوں کو دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں، تحقیق
ویب ڈيسک_ لندن: برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مضبوطی اور گرم جوشی سے ہاتھ ملانے والے افراد میں دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں اور اس کے برعکس کمزور گرفت کے ساتھ، ڈھیلے ڈھالے انداز میں مصافحہ کرنے والے افراد عن قریب مزید پڑھیں
کپڑا رنگنے والا ایک کیمیکل ملیریا کے خلاف مؤثر ثابت
ویب ڈيسک_کیلیفورنیا: نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیلے رنگ کا ایک عام استعمال ہونے والا کیمیکل ڈائی میتھائلین بلو بہت تیزی سے ملیریا کی وجہ بننے والے پیرا سائٹ (طفیلیوں) کو تباہ کرتا ہے اور اس کے انسانوں پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ افریقی ملک مالی میں امریکی یونیورسٹی آف کیلی مزید پڑھیں
چوہوں میں انجکشن سے کینسر ختم کرنے میں اہم کامیابی
ویب ڈيسک_اسٹینفورڈ: دنیا بھر میں کینسر کے خاتمے کےلیے ماہرین سر توڑ کوششیں کررہے ہیں اور اب امریکی ماہرین نے ایک انجکشن کے ذریعے چوہوں میں سرطانی رسولیوں (ٹیومرز) کے علاج میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع تحقیقات کے مطابق کیلیفورنیا میں واقع اسٹینفرڈ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے سائنس مزید پڑھیں
منہ کی بدبوسے نجات حاصل کرنے کے چند اہم طریقے
ویب ڈیسک_بہت سے لوگ جب بات کرتے ہیں ان کے منہ سے ایک ناخوشگوار بو بھی ساتھ آتی ہے جو سامنے والے انسان کو انتہائی ناگوارگزرتی ہے لیکن چند نسخوں پر عمل کرنے سے منہ کی بدبو سے بچا جاسکتا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق اس بدبو کو ’’ہیلی ٹوسس‘‘ کہا جاتا ہے اور یہ مزید پڑھیں
کیا آپ بھی پتلون پہنتے وقت یہ خطرناک غلطی کرتے ہیں؟
ویب ڈیسک_سیؤل: ہماری شہری زندگی میں پتلون ایک عام پہناوا ہے اور پتلون کےساتھ بیلٹ تقریباً لازم و ملزوم ہے۔ بیلٹ لگانے کے کئی نقصان بھی ہیں اور عام طور پر ہر روز ہم میں سے ہزاروں لوگ بیلٹ پہنتے وقت ایسی غلطی بھی کرتے ہیں جو ان کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیتی مزید پڑھیں