ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیلم سلطانہ خٹک نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان مجاہد عباس کے ہمراہ شالیمار چوک پر قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا

جہلم(عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر)عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیلم سلطانہ خٹک نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان مجاہد عباس کے ہمراہ شالیمار چوک پر قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا۔سکیورٹی، تعینات آفیسرز کی حاضری، ایگریکلچر فائر پرائس شاپ، سبزی فروٹ، گوشت، پینے کا پانی،بوتلیں،دالیں اور دیگر سٹالز کا تفصیلی دورہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک جو برکتوں سے بھرا ماہ مقدس ہے۔ انسانیت کی بنیاد پر بلاتفریق ہمارے شعبہ جات شب وروز خدمات میں بر سر پیکار ہیں۔سید ابرارحسین شاہ،چوہدری تصدق حسین ساہی

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان) رمضان المبارک جو برکتوں سے بھرا ماہ مقدس ہے۔ انسانیت کی بنیاد پر بلاتفریق ہمارے شعبہ جات شب وروز خدمات میں بر سر پیکار ہیں۔سید ابرارحسین شاہ،چوہدری تصدق حسین ساہی اس ماہ میں غرباء اورمستحقین کو خدمت خلق کی بنیاد پر انفرادی اور اجتماعی طور پر مختلف این جی اوز کی جانب مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات 1310گرام چرس اور 3عدد پسٹل 30بور معہ10روند برآمد ملزمان گرفتارمقدمات درج

جہلم (عمران جاوید خان)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے بدرویگان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے1310گرام چرس اور 3عدد پسٹل 30بور معہ10روند برآمد کر کے مقدمات درج لئے۔ تھانہ چوٹالہ کے سرور مہدی اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عبدالرحمن ولد خان مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرجہلم کیپٹن (ر)عبدالستارعیسانی اور ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی نے سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ کیا

جہلم(عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنرجہلم کیپٹن (ر)عبدالستارعیسانی اور ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی نے سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ کیا۔انہوں نے بولی کے عمل کا جائزہ لیا۔اس موقع پر آڑھتیوں اور تاجروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ زیا دہ سے زیا دہ برکات سمیٹنے کے لئے تاجر اور آڑھتی ماہ مزید پڑھیں

تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،موسم خوشگوار جبکہ رمضان بازار دینہ کے خیمے بھی گرگئے

جہلم(عمران جاوید خان)تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،موسم خوشگوار جبکہ رمضان بازار دینہ کے خیمے بھی گرگئے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شام کے وقت اچانک گرج و چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی اورموسم کی گرمی یکسر بدلی ہوکر ٹھنڈک میں تبدیل ہوگئی روزے داروں کے چہرے کھل کھلا اُٹھے اورشہریوں نے تیزٹھنڈی ہواؤں کے مزید پڑھیں

امانت علی ولد محمد علی مرحوم کے گھر ڈکیتی کرنے والے گینگ کا تا حال پتہ نہ چل سکا، تھانہ صدر پولیس سٹیشن میں ابھی تک ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئی۔پولیس مجرموں کا سراغ لگانے میں ناکام

جہلم(نمائندہ اپنا اخبار ڈاٹ کام)امانت علی ولد محمد علی مرحوم کے گھر ڈکیتی کرنے والے گینگ کا تا حال پتہ نہ چل سکا، تھانہ صدر پولیس سٹیشن میں ابھی تک ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئی۔پولیس مجرموں کا سراغ لگانے میں ناکام۔تفصیلات کے مطابق سات روز قبل نوگراں شریف کے رہائشی امانت علی دوکاندار مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بھر پورکاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے15لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج لئے

جہلم (راجہ سہیل کیانی)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بھر پورکاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے15لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج لئے۔ تھانہ سول لائن سے فرخ شبیر اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم نعمان عزیز ولد عبدالعزیز قوم مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کا مقصد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ہے پاکستانی حکومت اور عوام فلسطینی بہنوں اور بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر)عبدالستار عیسانی

جہلم(عمران جاوید خان)پاکستان بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی 18 مئی کو “یوم یکجہتی فلسطین” منانے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا، ضلع بھر کی متعدد مساجد میں امن و خیر کی دعا کے ساتھ ساتھ فلسطین کے شہدا کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر)عبدالستار عیسانی نے کہا ہے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نے شہر میں لگائے گئے 6 رمضان بازاروں سےعوام الناس کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور سستے داموں فروخت کے حوالے سے ریلیف فراہم کر نا شروع کر دیا ہے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر)عبدالستار عیسانی

جہلم(عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر)عبدالستار عیسانی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے شہر میں لگائے گئے 6 رمضان بازاروں سے عوام الناس کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور سستے داموں فروخت کے حوالے سے ریلیف فراہم کر نا شروع کر دیا ہے اور تمام محکمے ضلعی انتظامیہ کی قیادت میں پوری طرح مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی نے پنڈ دادنخان کے صاف پانی کی سکیموں کی بحالی کے لئے آٹھ کروڑ چار لاکھ اور تئیس ہزار روپے کے فنڈز منگوا کر متعلقہ حکام کو 22 سکیموں کی بحالی کی ہدایات جاری کر دی

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا)ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن)ر(عبدالستار عیسانی نے آج سے 13 روز قبل پنڈ دادنخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا تھا جس میں متعدد سائلین نے تحصیل میں صاف پانی کے حوالے سے درخواستیں جمع کروائیں، ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی نے پنڈ دادنخان کے صاف پانی کی سکیموں کی بحالی کے لئے آٹھ مزید پڑھیں