امانت علی ولد محمد علی مرحوم کے گھر ڈکیتی کرنے والے گینگ کا تا حال پتہ نہ چل سکا، تھانہ صدر پولیس سٹیشن میں ابھی تک ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئی۔پولیس مجرموں کا سراغ لگانے میں ناکام

جہلم(نمائندہ اپنا اخبار ڈاٹ کام)امانت علی ولد محمد علی مرحوم کے گھر ڈکیتی کرنے والے گینگ کا تا حال پتہ نہ چل سکا، تھانہ صدر پولیس سٹیشن میں ابھی تک ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئی۔پولیس مجرموں کا سراغ لگانے میں ناکام۔تفصیلات کے مطابق سات روز قبل نوگراں شریف کے رہائشی امانت علی دوکاندار مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بھر پورکاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے15لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج لئے

جہلم (راجہ سہیل کیانی)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بھر پورکاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے15لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج لئے۔ تھانہ سول لائن سے فرخ شبیر اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم نعمان عزیز ولد عبدالعزیز قوم مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کا مقصد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ہے پاکستانی حکومت اور عوام فلسطینی بہنوں اور بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر)عبدالستار عیسانی

جہلم(عمران جاوید خان)پاکستان بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی 18 مئی کو “یوم یکجہتی فلسطین” منانے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا، ضلع بھر کی متعدد مساجد میں امن و خیر کی دعا کے ساتھ ساتھ فلسطین کے شہدا کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر)عبدالستار عیسانی نے کہا ہے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نے شہر میں لگائے گئے 6 رمضان بازاروں سےعوام الناس کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور سستے داموں فروخت کے حوالے سے ریلیف فراہم کر نا شروع کر دیا ہے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر)عبدالستار عیسانی

جہلم(عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر)عبدالستار عیسانی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے شہر میں لگائے گئے 6 رمضان بازاروں سے عوام الناس کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور سستے داموں فروخت کے حوالے سے ریلیف فراہم کر نا شروع کر دیا ہے اور تمام محکمے ضلعی انتظامیہ کی قیادت میں پوری طرح مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی نے پنڈ دادنخان کے صاف پانی کی سکیموں کی بحالی کے لئے آٹھ کروڑ چار لاکھ اور تئیس ہزار روپے کے فنڈز منگوا کر متعلقہ حکام کو 22 سکیموں کی بحالی کی ہدایات جاری کر دی

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا)ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن)ر(عبدالستار عیسانی نے آج سے 13 روز قبل پنڈ دادنخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا تھا جس میں متعدد سائلین نے تحصیل میں صاف پانی کے حوالے سے درخواستیں جمع کروائیں، ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی نے پنڈ دادنخان کے صاف پانی کی سکیموں کی بحالی کے لئے آٹھ مزید پڑھیں

حافظ نصیر فنانس سیکرٹری پنجاب پریس کلب دینہ کے والد عمرہ کی سعادت کے بعد واپس پہنچ گئے،مبارک بادوں کاسلسلہ جاری

جہلم(عمران جاوید خان)حافظ نصیر فنانس سیکرٹری پنجاب پریس کلب دینہ کے والد عمرہ کی سعادت کے بعد واپس پہنچ گئے،مبارک بادوں کاسلسلہ جاری،پنجاب پریس کلب کے وفد نے بھی ملاقات کرکے مبارکباد پیش کی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پنجاب پریس کلب (رجسٹرڈ) دینہ کے فنانس سیکرٹری حافظ نصیر کے والد عمرہ کی سعادت کے بعد مزید پڑھیں

سستا رمضان بازار دینہ لگا دیا گیا،روزمرہ ضروریات زندگی کی اشیاء بازار سے بارعائت دستیاب ہوں گی،تحصیلدار دینہ

جہلم(عمران جاوید خان)سستا رمضان بازار دینہ لگا دیا گیا،روزمرہ ضروریات زندگی کی اشیاء بازار سے بارعائت دستیاب ہوں گی،تحصیلدار دینہ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز دینہ میں سستا رمضان بازار کا افتتاح کردیا گیا،جس میں روزمرہ ضروریات زندگی کی اشیاء رمضان خصوصی پیکج کے تحت بازار سے سستی مہیا ہونگی افتتاحی تقریب میں اے سی دینہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں، ضلع جہلم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس الرٹ ہیں ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستارعیسانی

جہلم(عمران جاوید خان)رمضان المبارک میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں، ضلع جہلم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس الرٹ ہیں، باہم کوارڈینیشن سے عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستارا عیسانی نے ضلعی امن کمیٹی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی نے ڈی سی ہاؤس میں ضلع جہلم کے چاروں اسسٹنٹ کمشنرز کونئی 3000 سی سی ٹویوٹا ڈبل کیبن ہائی لکس گاڑیاں دے دیں

جہلم(نمائندہ خصوصی عمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی نے ڈی سی ہاؤس میں ضلع جہلم کے چاروں اسسٹنٹ کمشنرز کونئی 3000 سی سی ٹویوٹا ڈبل کیبن ہائی لکس گاڑیاں دیتے ہوئے کہا کہ ان گاڑیوں کی حفاظت اور کار سرکار کے لئے بہترین استعمال میں لایا جائے جس پر اسسٹنٹ کمشنرز نے وعدہ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں ماہ رمضان کے لئے اشیائے خردو نوش کی قیمتوں میں واضع کمی کر دی گئی،خلاف ورزی کرنے والے جرمانے کے ساتھ ساتھ جیل جائینگےڈپٹی کمشنرجہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی

جہلم(عمران جاوید خان) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں ماہ رمضان کے لئے اشیائے خردو نوش کی قیمتوں میں واضع کمی کر دی گئی، عوام کو ریلیف دینا ہمارا فرض ہے،معیاری گوشت اور دودھ فراہم کرنا ہوگا، خلاف ورزی کرنے والے جرمانے کے ساتھ ساتھ جیل جائینگے۔ان خیالا ت اظہار ڈپٹی کمشنرجہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی مزید پڑھیں