سستا رمضان بازار دینہ لگا دیا گیا،روزمرہ ضروریات زندگی کی اشیاء بازار سے بارعائت دستیاب ہوں گی،تحصیلدار دینہ

جہلم(عمران جاوید خان)سستا رمضان بازار دینہ لگا دیا گیا،روزمرہ ضروریات زندگی کی اشیاء بازار سے بارعائت دستیاب ہوں گی،تحصیلدار دینہ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز دینہ میں سستا رمضان بازار کا افتتاح کردیا گیا،جس میں روزمرہ ضروریات زندگی کی اشیاء رمضان خصوصی پیکج کے تحت بازار سے سستی مہیا ہونگی افتتاحی تقریب میں اے سی دینہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں، ضلع جہلم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس الرٹ ہیں ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستارعیسانی

جہلم(عمران جاوید خان)رمضان المبارک میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں، ضلع جہلم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس الرٹ ہیں، باہم کوارڈینیشن سے عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستارا عیسانی نے ضلعی امن کمیٹی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی نے ڈی سی ہاؤس میں ضلع جہلم کے چاروں اسسٹنٹ کمشنرز کونئی 3000 سی سی ٹویوٹا ڈبل کیبن ہائی لکس گاڑیاں دے دیں

جہلم(نمائندہ خصوصی عمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی نے ڈی سی ہاؤس میں ضلع جہلم کے چاروں اسسٹنٹ کمشنرز کونئی 3000 سی سی ٹویوٹا ڈبل کیبن ہائی لکس گاڑیاں دیتے ہوئے کہا کہ ان گاڑیوں کی حفاظت اور کار سرکار کے لئے بہترین استعمال میں لایا جائے جس پر اسسٹنٹ کمشنرز نے وعدہ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں ماہ رمضان کے لئے اشیائے خردو نوش کی قیمتوں میں واضع کمی کر دی گئی،خلاف ورزی کرنے والے جرمانے کے ساتھ ساتھ جیل جائینگےڈپٹی کمشنرجہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی

جہلم(عمران جاوید خان) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں ماہ رمضان کے لئے اشیائے خردو نوش کی قیمتوں میں واضع کمی کر دی گئی، عوام کو ریلیف دینا ہمارا فرض ہے،معیاری گوشت اور دودھ فراہم کرنا ہوگا، خلاف ورزی کرنے والے جرمانے کے ساتھ ساتھ جیل جائینگے۔ان خیالا ت اظہار ڈپٹی کمشنرجہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی مزید پڑھیں

رمضان سے قبل ہی مہنگائی کے طوفان نے ملازم پیشہ اورغریب مزدورافراد کی کمر توڑ دی،پھل ہو یا سبزی دیہاڑی دارطبقہ کی قوت خرید سے باہرہوگیا

جہلم(سروے رپورٹ عمران جاوید خان)رمضان سے قبل ہی مہنگائی کے طوفان نے ملازم پیشہ اورغریب مزدورافراد کی کمر توڑ دی،پھل ہو یا سبزی دیہاڑی دارطبقہ کی قوت خرید سے باہرہوگیا،روزمرہ کے استعمال کی اشیاء آلو،پیاز،سبزیاں،دالیں،چاول،گھی کے نرخ جوں جوں رمضان قریب آرہا ہے دن بدن بڑھتے ہی جارہے ہیں جورمضان کریم میں روزے داروں کے مزید پڑھیں

سبزی منڈی دینہ سے کھوکھراں موڑ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار،رہائشی آبادی پریشان

جہلم (عمران جاوید خان)سبزی منڈی دینہ سے کھوکھراں موڑ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار،رہائشی آبادی پریشان۔تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی سے لیکر کھوکھراں موڑ تک ایک بہت بڑی آبادی رہائش پذیر ہے آنے جانے کے لیے جو روڈ استعمال کرتے ہیں وہ ایک عرصہ سے ٹوٹتے ٹوٹتے گہرے کھڈوں میں تبدیل ہوگئی ہے جس سے مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پورکاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 3کلو280گرام چرس اور 1عدد پسٹل 30بور معہ2روند برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے

جہلم (عمران جاویدخان)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پورکاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 3کلو280گرام چرس اور 1عدد پسٹل 30بور معہ2روند برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔ تھانہ دینہ کے نثار احمد ایس آئی /ایس ایچ او نے مزید پڑھیں

راجہ مطلوب مہدی کی گرانٹ سے گلیوں کی بلا تفریق تعمیر کا کام شروع کیا گیا۔اخترپہلوان،چوہدری کمال،پیرسبطین ہادی نوشاہی

جہلم (واجد محمود چوھدری)راجہ مطلوب مہدی کی گرانٹ سے گلیوں کی بلا تفریق تعمیر کا کام شروع کیا گیا۔اخترپہلوان،چوہدری کمال،پیرسبطین ہادی نوشاہی۔ماہ رواں سے قبل دیئے گئے گلیوں کے ٹھیکہ جات کی بروقت اور معیاری تکمیل کے لئے کڑی نگرانی میں ملہو اور سنگھوئی میں گلیوں کی تعمیر تکمیل کا سلسلہ حتمی مراحل کے لئے مزید پڑھیں

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام رمضان راشن تقسیم کا انعقاد60 سے زائد مستحق گھرانو ں میں ماہ رمضان راشن تقسیم کیا گیا،اس کاوش پر جو کہ بے مثال ہے منہاج ویمن لیگ تحصیل جہلم کو خراج تحسین۔سیدابرارحسین شاہ

جہلم (واجد محمود چوہدری)منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام رمضان راشن تقسیم کا انعقاد60 سے زائد مستحق گھرانو ں میں ماہ رمضان راشن تقسیم کیا گیا،اس کاوش پر جو کہ بے مثال ہے منہاج ویمن لیگ تحصیل جہلم کو خراج تحسین۔سیدابرارحسین شاہ۔ تفصیلات کے مطابق منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل جہلم کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں بی بی اے آنرزکے سٹوڈنٹس کی جانب سے تیار کردہ پراجیکٹس کی نمائش کا احتمام کیا گیا۔سٹالز کو پراجیکٹس کے مطابق خوبصورتی کے ساتھ اس انداز سے سجایا گیاکہ دیکھنے والے تعریف کیے بغیرنہ رہ سکے۔اس موقع پر ڈائریکٹر “ڈاکٹر محمد مدثر غفور”کی میڈیا سے خصوصی گفتگوجس میں یونیورسٹی کے متعلق تمام تفصیلات سے اگاہ کیاگیا۔یونیورسٹی کی مقبولیت میں پروفیسر ہارون بطور میڈیا کوارڈینیٹر کا اہم کردار ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس ڈائریکٹر “ڈاکٹر محمد مدثر غفور”کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت صوبہ پنجاب میں اپنی حیثیت منوا چکی ہے۔ ڈائریکٹر صاحب کی ترجیحات میں سہولیات کے علاوہ سٹودنٹس کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ پریکٹیکل لائفکی مکمل رہنمائی بھی شامل ہے۔ اسی سلسلے میں بی بی اے آنرزکے سٹوڈنٹس کی جانب مزید پڑھیں