مہر محمد فیاض ایم پی اے دینہ23فروری 2018 ؁ء بروز جمعہ کو 5کروڑ کی لاگت سے بننے والاچک اکا سٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Jhelum Akhbar

تفصیلات کے مطابق سپورٹس میں سٹیڈیم کی اہمیت اسی طرح ہے جسے طرح جسم میں ریڑ کی ہڈی۔ تحصیل دینہ میں بھی ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے مگر اس ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے پیلٹ فارم کا ہو نا بہت ضروری ہے اور پلیٹ فارم مہیا کرنے جارہے ہیں تحصیل دینہ کے ایم پی مزید پڑھیں

پنجاب کیمپس جہلم کو بھی یونیورسٹی کا درجہ دیا جانا چاہیے تھا۔

یونیورسٹی آف سیالکوٹ اور نارووال میں موجود یونیورسٹی کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند ہے لیکن جہلم میں پنجاب یونیورسٹی کیمپس کا وجود ان سے پہلے عمل میں لایا گیا ، لازم تھا کہ جہلم یونیورسٹی آف پنجاب جہلم کیمپس کو بھی یورنیورسٹی کا درجہ دیا جاتا، جہلم کی آبادی 12 لاکھ سے مزید پڑھیں

شہریوں کو ڈومیسائل حاصل کرنا نا ممکن بنا دیا گیا ہے۔ ارباب اختیار غیر ضروری کاغذات طلب کر کے شہریوں کو پریشان کرنے میں کامیاب۔ ڈپٹی کمشنر جہلم مفاد عوام از خود نوٹس لیں

تفصیلات کے مطابق شہری انتظامیہ کی بے حسی کی وجہ سے ڈومیسائل حاصل کرنے میں ایک شہری انتہاہی دقت محسوس کرتا ہے۔ درخواست ہندہ سے بلا وجہ غیر ضروری کاغذات طلب کیے جاتے ہیں۔ جب شہر ی کاغذات مہیا نہیں کر سکتا تو پھر متعلقہ کلرک معقول وجوہات کی بنا پر اپنے اختیارات کا استعمال مزید پڑھیں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی سہولت کیلئے شعبہ بیرونی مریضاں (اوپی ڈی) کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ ۔

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی سہولت کیلئے شعبہ بیرونی مریضاں (اوپی ڈی) کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ ۔ ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل عملے کی بروقت موجودگی ، ادویات کی دستیابی اور علاج معالجے کے نظام کی مانیٹرنگ کے لئے نگران کمیٹیاں قائم کر دی گئیں ، او پی مزید پڑھیں

جہلم میں 19 سے 24 فروری 6 روزہ ہفتہ صحت کیمپس کا انعقادکیا جارہا ہے

عبدالستار عیسانی نے کہا ہے کہ جہلم میں 19 سے 24 فروری 6 روزہ ہفتہ صحت کیمپس کا انعقادکیا جارہا ہے ، ہیلتھ ویک کے دوران شہر کے مختلف تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتالوں، بنیادی اور دیہی مراکز صحت میں ہیپاٹائٹس بی ، سی، شوگر اور تشخیصی و دیگر ٹیسٹ کیے جائیں گے جبکہ حفاظتی ٹیکہ جات مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عوام کو معلومات دینے کے لئے قانون رائٹ ٹو انفارمیشن بنا دیا لیکن مختلف سرکاری ادارے اس پر نہ تو عمل کر رہے ہیں

پنجاب حکومت نے عوام کو معلومات دینے کے لئے قانون رائٹ ٹو انفارمیشن بنا دیا لیکن مختلف سرکاری ادارے اس پر نہ تو عمل کر رہے ہیں اور نہ ہی شہریوں کو انفارمیشن دینے کے لئے تیار ہیں ،شہریوں کا کہنا ہے کہ جس بھی سرکاری ادارے میں کسی بھی نوعیت کی انفارمیشن 19 ۔اے مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی DPOجہلم کی ھدایات کی روشنی میں تانہ سوھاوہ پولیس کی منشیار فروشوں کے خلاف کاروائی

پولیس تھانہ سوہاوہ کی بڑی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد چار ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے بڑے نیٹ ورک کےخلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش مزید پڑھیں

دینہ بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوس بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں

تفصیلات کے مطابق دینہ بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوس بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں،سماجی ، رفاعی ، فلاحی حلقوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی سے کارروائی کرنے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق دینہ بھر میں ملاوٹ شدہ مرچیں ، جعلی چائے کی پتی ، مزید پڑھیں

دینہ شہر میں بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ، خشک سردی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی

تفصیلات کے مطابق دینہ شہر میں بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ، خشک سردی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ، اس حوالے دینہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش سے موسمی بیماریوں کے خاتمہ میں مدد ملے گی اور نزلہ ،کھانسی ، زکام ،بخار ،چیسٹ مزید پڑھیں

صحافی کا تعارف ۔۔ صحافت یا میں صحافی ہوں ۔۔۔ذرا سوچو!!!

کھینچوں نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو میرے ہم وطنو! آج جس موضوع کو لے کر آپ سے گفتگو کرنا چاہوں گا وہ اکثر آپ نے لوگوں سے سُنا ہو گا، اخبارات میں پڑھا ہو گا اور ٹیلی ویژن پر دیکھا ہو گا۔ہاں جی آپ بالکل ٹھیک سمجھے مزید پڑھیں