نمونیا پیپھڑوں کے انفکشن کا نام ہے۔ بلا شبہ نمونیا ایک موزی مرض ہے۔ نمونیا سے مرنے والے بچوں کی 90%تعداد کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے۔ ڈاکٹر آفتاب چائیلڈ سپیشلسٹ دینہ۔

گزشتہ روز ڈاکٹر آفتاب چائیلڈ سپیشلٹ نے نمونیا کے متعلق پکچر دیتے ہوئے بتایا کہ نمونیا ایک موزی مرض ہے۔ اس کے مختلف مراحل ہیں۔ ابتدائی طور پر اس پر کنڑول کرنا آسان ہے بعد میں پیچدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ جس پر کنڑول کرنا مشکل ہو جاتاہے۔ ایک سروے کے مطابق روزانہ 250بچے اس مزید پڑھیں

RTAجہلم کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ۔ویگنوں نے فی مسافر سے 10روپے زاہد حاصل کرنا شروع کر دیا

تفصیلات کے مطابق دینہ جہلم کا فاصلہ 17 کلومیٹر ہے۔ ویگن والے پہلے 30روپے کرایہ لیتے تھے اب انہوں نے 40روپے وصول کرنا شروع کر دیا ہے۔ ان حالات میں RTAکی خاموشی عوام کے لیے سمجھ سے بالا تر ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ RTA کی موجودگی میں ویگنوں والے کرایہ کس طرح مزید پڑھیں

چئیرمین مدوکالس سہیل ظفر سمیت اہل علاقہ کا اظہارِ تشکر۔چوہدری سہیل ظفرکی کارگردگی پر مکمل اطمینان۔ اہل علاقہ کا اظہار

تفصیلات کے مطابق مدوکالس تا ساگری روڈ تقریباً 30سے 35 سال پہلے تعمیر کی گئی تھی۔اس دورانیہ میں کبھی بھی اس روڈ کی مرمت نہیں کی گئی۔دن بہ دن روڈ کی حالت اس قدر خستہ ہو گئی کہ گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں ، سائیکلوں کے نقصانات اہل علاقہ کی سر دردی کا باعث بننے لگے مزید پڑھیں

المیزان بنک جی ٹی روڈ دینہ کی بلائی منزل پر بجلی میٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

دینہ (محمد شاہد)المیزان بنک جی ٹی روڈ کی بلائی منزل پراچا نک بجلی میٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، سامان جل کر خاکستر،ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جی ٹی روڈ دینہ پر واقعہ المیزان بینک کی اوپر والی بلڈنگ میں شارٹ مزید پڑھیں

صحت عامہ میں بہتری حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے،ماہانہ 15000 سے زائد مریض سول ہسپتال جہلم سے مستفید ہو رہے ہیں ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان

جہلم(عمران جاوید) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم کو ماڈل ہسپتال بنانے کیلئے مزید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، صحت عامہ میں بہتری حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے،ماہانہ 15000 سے زائد مریض سول ہسپتال جہلم سے مستفید ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کے حکم پر عادی مجرمان کے خلاف کاروائیاں

جہلم (کرائم رپورٹر) عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کے حکم پر عادی مجرمان کے خلاف کاروائیاں۔تھانہ سول لائن کے افتخار افضل اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عمران جاوید ولد جاوید سلطان قوم مغل سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ سول لائن کے افتخار افضل مزید پڑھیں

ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سوہاوہ کے محمد غفار ایس آئی نے دورانِ ناکہ بندی4کلو چرس برآمد کرلی،دو ملزم گرفتار،مقدمات درج

جہلم (کرائم رپورٹر) ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سوہاوہ کے محمد غفار ایس آئی نے دورانِ ناکہ بندی4کلو چرس برآمد کرلی،دو ملزم گرفتار،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سوہاوہ کے محمد غفار ایس آئی نے دورانِ ناکہ بندی مزید پڑھیں

حویلی میرج ہال میں تقریب کے دوران کھانے کی میز پر رکھے گئے کھانے کی چکن بوٹیوں سے خون نکل آیا

Jhekum Akhbar

دینہ(راجہ صداقت)گزشتہ روز دینہ جی ٹی روڈ پر واقع حویلی میرج ہال میں تقریب کے دوران کھانے کی میز پر رکھے گئے کھانے کی چکن بوٹیوں سے خون نکل آیا تھا جس کی شکائت میرج ہال کے مالک ثاقب کو کی اور ٹیبل پر بلایا گیا کے وہ آکر چیک کرے اس کھانے کو جب مزید پڑھیں

تھانہ منگلہ پولیس کی کامیاب کاروائی -اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم رپورٹ (محمد شاھد) تفصیلات کے مطابق اسدعلی قوم قریشی ساکن قاضی چک ایس ایچ او تھانہ منگلہ پولیس طارق بن عزیز کی سربرائی میں گرفتار- تھانہ منگلاکینٹ پولیس نے قتل کامجرم ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل اسد علی ولد ظفر علی قوم قریشی سکنہ چک قاضی نے گھریلو رنجش مزید پڑھیں

ہوٹلوں پر صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہونے لگے

Jhekum Akhbar

دینہ ( راجہ صداقت) دینہ شہر و گردونواح میں قائم ہوٹلوں پر صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہونے لگے، فوڈ اتھارٹی کاغذوں کا پیٹ بھرنے میں مصروف، جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق دینہ شہر و مزید پڑھیں