پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام مسترد کردیا

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کے سنجوان کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے بیانات مزید پڑھیں

تائیوان میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_تائی پے: تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کے شہر ووالین میں زلزلے کے باعث 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ زیادہ مزید پڑھیں

مردان میں ننھی اسما کا قاتل گرفتار، اعتراف جرم کرلیا

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_پشاور: مردان میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ننھی اسما کا کم عمر سفاک قاتل گرفتار ہوگیا جس نے اپنے گھناؤنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا پولیس صلاح الدین محسود نے بتایا کہ اسما قتل کیس میں ملزم محمد نبی نے اعتراف مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے۔ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر سمیت ملک بھرمیں آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ دنیا بھر کے کئی ممالک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منایا جارہا ہے جب مزید پڑھیں

فلسطینی جوڑے نے بچوں کے نام فلسطین، القدس اور دارالحکومت رکھ دیے

Jhekum Akhbar

یب ڈیسک_غزہ: ٹرمپ کے اعلان یروشلم کے خلاف فلسطین میں ایک جوڑے نے ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں کا نام فلسطین، مقبوضہ بیت القدس اور دارالحکومت رکھ دیا۔ عرب نیوز کے مطابق القدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کو مسخ کرنے پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

Jhekum Akhbar

یب ڈیسک_طرابلس: لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی ہے اور اب تک 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کی ترجمان اولیوا ہیڈون نے مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

Jhekum Akhbar

یب ڈیسک_نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا سے برابری اوراحترام کے ساتھ بہترتعلقات چاہتے ہیں اورپاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے امریکی ریڈیوکوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکا 70 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہیں، دونوں ملکوں نے جب بھی مزید پڑھیں

امریکی ڈاکٹر 265 لڑکیوں سے زیادتی کا مجرم قرار

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_نیویارک: امریکی عدالت نے امریکی اولمپکس میں جمناسٹکس کی ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نیسر کو 265 لڑکیوں کے جنسی استحصال کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست مشی گن کی عدالت نے ڈاکٹر لیری نیسرکی معافی کی اپیل مسترد کر تے ہوئے انہیں 160 خواتین کے بیانات کے مزید پڑھیں

نہال ہاشمی توہین عدالت پر 5 سال کیلئے نااہل، ایک ماہ قید

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر 5 سال کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں