ٹرمپ کا بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام زمانہ ’گوانتانامو بے جیل‘ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل دو دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گوانتا ناموبے جیل کو دوبارہ فعال کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_ لاہور / اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جن شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ان میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_واشنگٹن: امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق انڈریو مک کیب ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے اور گزشتہ برس انہوں نے مزید پڑھیں

نقیب اللہ کیس میں گواہوں کے بیان ریکارڈ؛ راؤانوار کی گرفتاری کیلیے چھاپے

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_کراچی: نقیب اللہ کیس میں دو گواہوں نے عدالت کے روبرو بیانات قلمبند کرادیے جبکہ راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے سندھ پولیس کی خصوصی ٹیموں نے اسلام آباد اور پشاور میں بھی چھاپے مارے ہیں۔ راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہلت کا ایک اور دن گزر گیا اور ڈیڈلائن ختم ہونے میں مزید پڑھیں

کانگو میں عسکریت پسندوں کا حملہ، امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی شہید

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_کنشاسا: کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ایک پاکستانی فوجی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کانگو کے جنوبی صوبے کیوو میں ایک مسلح گروپ کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ کیا جس کے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

امریکا کو کرم ایجنسی اوروزیرستان میں کارروائی کی کوئی اجازت نہیں، پاکستان

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کاررروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی افواج نے گزشتہ برس ایل او سی اور ورکنگ مزید پڑھیں

ترکی کو شام میں امریکا سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، ٹرمپ کی اردگان کو تنبیہ

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو خبردار کیا ہے کہ ترک فوج کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مزید پڑھیں

ترکی کو شام میں امریکا سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، ٹرمپ کی اردگان کو تنبیہ

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو خبردار کیا ہے کہ ترک فوج کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کا فیصلہ 7 روزمیں سنانے کا حکم

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_لاہور: چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے زینب قتل کیس کی سماعت کرنے والے جج کو مقدمے کا فیصلہ چالان پیش کئے جانے کے 7 روزمیں کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہورہائی کورٹ کے ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جیوڈیشری کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے جج شیخ سجاد احمد مزید پڑھیں