ترکی کو شام میں امریکا سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، ٹرمپ کی اردگان کو تنبیہ

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو خبردار کیا ہے کہ ترک فوج کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مزید پڑھیں

ترکی کو شام میں امریکا سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، ٹرمپ کی اردگان کو تنبیہ

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو خبردار کیا ہے کہ ترک فوج کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کا فیصلہ 7 روزمیں سنانے کا حکم

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_لاہور: چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے زینب قتل کیس کی سماعت کرنے والے جج کو مقدمے کا فیصلہ چالان پیش کئے جانے کے 7 روزمیں کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہورہائی کورٹ کے ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جیوڈیشری کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے جج شیخ سجاد احمد مزید پڑھیں

انتخابات کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں، وزیراعظم

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں اور میں گارنٹی دیتا ہوں کہ عام انتخابات وقت پر ہوں گے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ الیکشن کی یقین دہانی کرانا فوج کا مزید پڑھیں

پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_واشنگٹن: امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان رہنماؤں کو فوری گرفتار کرے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران افغان طالبان قیادت اور حقانی نیٹ ورک کی پاکستان میں موجودگی کا بالواسطہ الزام مزید پڑھیں

لندن فلیٹس؛ شریف خاندان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ نئے ریفرنس میں 7 نئے گواہان شامل کئے گئے ہیں جن میں سے دو گواہوں کا تعلق برطانیہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم ایسا ہوگا جس پر کسی کو اختلاف نہیں ہوگا، وزیراعظم

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_ اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ماضی میں نگران وزیراعظم نے 43 ہزار گیس کے کنکشن بیچے تاہم اس بار نگران وزیراعظم ایسا ہوگا جس پر کسی کو اختلاف نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابی مزید پڑھیں

نیب ریفرنس میں اسحاق ڈار کیخلاف مزید 3 گواہوں کے بیانات قلمبند

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_ اسلام آباد: نیب ریفرنس میں اسحاق ڈار کیخلاف مزید 3 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں گواہ فیصل شہزاد، علی اکبر بھنڈر، قابوس عزیز اور دیگر پیش عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترک فوج کی شامی علاقے عفرین میں کارروائی ’دہشت گردی کے تعاون‘ کے مترادف ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک فوج کا شام کے سرحدی علاقے عفرین میں کرد باغیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شام کے صدر بشار الاسد نے ترک مزید پڑھیں

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جن میں 14 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پنج ستارہ ہوٹل پر طالبان کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جب کہ درجنوں زخمی ہیں، مزید پڑھیں