پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_واشنگٹن: امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان رہنماؤں کو فوری گرفتار کرے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران افغان طالبان قیادت اور حقانی نیٹ ورک کی پاکستان میں موجودگی کا بالواسطہ الزام مزید پڑھیں

لندن فلیٹس؛ شریف خاندان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ نئے ریفرنس میں 7 نئے گواہان شامل کئے گئے ہیں جن میں سے دو گواہوں کا تعلق برطانیہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم ایسا ہوگا جس پر کسی کو اختلاف نہیں ہوگا، وزیراعظم

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_ اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ماضی میں نگران وزیراعظم نے 43 ہزار گیس کے کنکشن بیچے تاہم اس بار نگران وزیراعظم ایسا ہوگا جس پر کسی کو اختلاف نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابی مزید پڑھیں

نیب ریفرنس میں اسحاق ڈار کیخلاف مزید 3 گواہوں کے بیانات قلمبند

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_ اسلام آباد: نیب ریفرنس میں اسحاق ڈار کیخلاف مزید 3 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں گواہ فیصل شہزاد، علی اکبر بھنڈر، قابوس عزیز اور دیگر پیش عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترک فوج کی شامی علاقے عفرین میں کارروائی ’دہشت گردی کے تعاون‘ کے مترادف ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک فوج کا شام کے سرحدی علاقے عفرین میں کرد باغیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شام کے صدر بشار الاسد نے ترک مزید پڑھیں

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جن میں 14 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پنج ستارہ ہوٹل پر طالبان کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جب کہ درجنوں زخمی ہیں، مزید پڑھیں

کتے اور الو کی بے مثال دوستی کی نئی تصاویر وائرل

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_جرمنی میں برسوں قبل الو اور کتے کے درمیان قائم ہونے والی غیر فطری اور انوکھی دوستی کی مزید تصاویر سامنے آگئیں جو فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں جانوروں کی دوستی اور ان تصاویر کو عوام میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ جب انسان اس دنیا میں قدم رکھتا ہے مزید پڑھیں

المیزان بنک جی ٹی روڈ دینہ کی بلائی منزل پر بجلی میٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

دینہ (محمد شاہد)المیزان بنک جی ٹی روڈ کی بلائی منزل پراچا نک بجلی میٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، سامان جل کر خاکستر،ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جی ٹی روڈ دینہ پر واقعہ المیزان بینک کی اوپر والی بلڈنگ میں شارٹ مزید پڑھیں

حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، نواز شریف

Jhekum Akhbar

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی رہائش گاہ جاتی امرا فارم ہاؤس میں کارکنوں کے ہمراہ نماز جمعہ ادا کی۔ نواز شریف نے کارکنوں سے مصافحہ کیا اور مسائل بھی سنے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

Jhekum Akhbar

غزہ: اسرائیلی فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان کوجنوبی غزہ کے علاقے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس سے وہ موقع ہی پر شہید ہوگیا جب کہ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں