وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق چھوٹے کسانوں کو بلا سود زرعی قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائےاقبال حسین خان ڈپٹی کمشنرجہلم

جہلم(عمران جاوید)ڈپٹی کمشنرجہلم اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق چھوٹے کسانوں کو بلا سود زرعی قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،کسانوں کا آن لائین ڈیٹا جلد از جلد اپلوڈ کیا جائے،حکومت پنجاب کی جانب سے کھادوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ زائد قیمت مزید پڑھیں

عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کے حکم پر عادی مجرمان کے خلاف کاروائیاں

جہلم (کرائم رپورٹر) عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کے حکم پر عادی مجرمان کے خلاف کاروائیاں۔تھانہ سول لائن کے افتخار افضل اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عمران جاوید ولد جاوید سلطان قوم مغل سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ سول لائن کے افتخار افضل مزید پڑھیں

قصور کا واقعہ پاکستان کے لیے باعث شرمندگی ہے، چیف جسٹس پاکستان

(ویب ڈسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ زینب ہماری بھی بیٹی تھی اور یہ واقعہ پاکستان کے لیے باعث شرمندگی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں الرازی میڈیکل کالج کے الحاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے اعتزاز احسن کو مخاطب مزید پڑھیں

زینب قتل ؛ قصورمیں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ

(ویب ڈسک )قصور: ننھی زینب کے قتل کے خلاف شہر میں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ ہیں اور نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصورکے تھانہ صدرکی حدود سے 8 سالہ زینب کے ساتھ زیادتی اورقتل کے بعد صورت حال دوسرے دن بھی خراب ہے، زینب کے گھر والوں کے پاس مزید پڑھیں

حویلی میرج ہال میں تقریب کے دوران کھانے کی میز پر رکھے گئے کھانے کی چکن بوٹیوں سے خون نکل آیا

Jhekum Akhbar

دینہ(راجہ صداقت)گزشتہ روز دینہ جی ٹی روڈ پر واقع حویلی میرج ہال میں تقریب کے دوران کھانے کی میز پر رکھے گئے کھانے کی چکن بوٹیوں سے خون نکل آیا تھا جس کی شکائت میرج ہال کے مالک ثاقب کو کی اور ٹیبل پر بلایا گیا کے وہ آکر چیک کرے اس کھانے کو جب مزید پڑھیں

6فروری کو ہشتم /پنجم کا سالانہ امتحان متوقع

Jhekum Akhbar

دینہ(راجہ صداقت)6فروری کو ہشتم /پنجم کا سالانہ امتحان متوقع ہے سی ای او ایجوکیشن جہلم طلباء و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیں۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 6فروری2018؁ء پنجاب ایگزمیشن کے تحت ہشتم/پنجم کا سالانہ امتحان شروع ہو گا۔ ماضی کی یہ روایت ہے کہ تمام امتخانی سنٹرز میں کھلے عام نقل کروائی جاتی مزید پڑھیں

تھانہ منگلہ پولیس کی کامیاب کاروائی -اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم رپورٹ (محمد شاھد) تفصیلات کے مطابق اسدعلی قوم قریشی ساکن قاضی چک ایس ایچ او تھانہ منگلہ پولیس طارق بن عزیز کی سربرائی میں گرفتار- تھانہ منگلاکینٹ پولیس نے قتل کامجرم ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل اسد علی ولد ظفر علی قوم قریشی سکنہ چک قاضی نے گھریلو رنجش مزید پڑھیں

جہلم چکن کاٹیج(chicken cottage) میں حادثہ

Jhelum Akhbar

جہلم GT روڈ سگریٹ فیکٹری کے پاس موجود چکن کاٹیج میں کام کرنے کے دوران آگ لگ گئ تفصیلات کے مطا بق آج صبع دورانِ کام جہلم چکن کاٹج میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے جلدی ہی چکن کا ٹج کو اپنی لپیٹ میں لیے لیا ۔ بروقت اطلاع ملنے پر ریسکیو اور فایربرگیڈ مزید پڑھیں

شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_ریاض وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں ۔گزشتہ رات شہباز شریف اور نواز شریف نے سعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کی جو ڈیڑ ھ گھنٹے تک جاری رہی ۔اس مزید پڑھیں

پاکستانیوں کو نواز شریف کی اگلی فلائٹ کا انتظار ،نواز شریف سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد ان کہ جہاز پر بیٹھ کرکس جگہ روانہ ہو گئے کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_ریاض ملک بھر میں نیا این آ ر او ہونے کی قیاس آرائیاں جاری ہیں ،پاکستانیوں کی نظر نواز شریف کی اگلی فلائٹ پر ہے اور اب اس حوالے سے تازہ اطلاعات بھی سامنے آ گئی ہیں ۔ترجمان شریف خاندان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے گزشتہ رات سعودی ولی مزید پڑھیں