28 انگلیوں والی امریکی بلی کا نام گنیز بک میں درج

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_روچیسٹر، منی سوٹا: امریکا میں موجود ایک بلی کی 28 انگلیاں ہیں جس پر اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔ اس بلی کو پاز paws کا نام دیا گیا ہے جس کے اگلے پنچوں میں تین تین اور پچھلے پنجوں میں ایک ایک اضافی الگنی یا انگوٹھا مزید پڑھیں

بیس برس سے ایک خاندان کے ساتھ رہنے والا انسان دوست مگرمچھ

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_جکارتا: مگرمچھ کو ایک خطرناک اور آدم خور عفریت بھی کہا جاتا ہے لیکن انڈونیشیا میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک مگرمچھ گزشتہ 20 برس سے ایک خاندان کے پاس رہ رہا ہے اور یہاں کے افراد میں پلا اور بڑھا ہے۔ سال 1997ء میں 41 سالہ محمد اِوان نے مغربی جاوا مزید پڑھیں

چوبیس آپریشن کے بعد بھی ‘ ٹری مین‘ کی پریشانی کم نہ ہوسکی

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_ڈھاکا: نایاب جینیاتی بیماری میں مبتلا بنگلا دیشی نوجوان کی پریشانی 24 آپریشن کے بعد بھی کم نہ ہوئی اور اس کے جسم پر ایک بار پھر سے شاخیں نکلنا شروع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والا ابول بجندر نامی شخص جسم پر شاخیں اگنے والی عجیب وغریب مزید پڑھیں

یورپ میں صرف ایک ڈالر کے عوض گھر خریدیں

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_میلان: اگر آپ اٹلی کے ایک خوبصورت گاؤں میں گھر بنانا چاہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ وہاں 200 گھر برائے فروخت ہیں اور ان میں سے ہر ایک کی قیمت صرف ایک ڈالر ہے یعنی پاکستانی 112 روپے میں ایک مکمل گھر دستیاب ہے۔ اٹلی میں جزیرہ سارڈینا کے علاقے باربیگیا مزید پڑھیں

اب جاپان میں خاتون روبوٹ خبریں پڑھیں گی

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_ٹوکیو: گزشتہ دنوں آپ نے جاپان کی خوبصورت ترین خاتون روبوٹ ’ایریکا‘ کے بارے میں خبریں پڑھی ہوں گی اور اب اس سال ایریکا بطور نیوز اینکر پہلی مرتبہ خبریں پڑھ کر سنائیں گی۔ انسان نما اس روبوٹ میں دنیا کا سب سے جدید مصنوعی نظام نصب ہے جو اسے بات چیت کے قابل مزید پڑھیں

امریکی ڈاکٹر 265 لڑکیوں سے زیادتی کا مجرم قرار

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_نیویارک: امریکی عدالت نے امریکی اولمپکس میں جمناسٹکس کی ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نیسر کو 265 لڑکیوں کے جنسی استحصال کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست مشی گن کی عدالت نے ڈاکٹر لیری نیسرکی معافی کی اپیل مسترد کر تے ہوئے انہیں 160 خواتین کے بیانات کے مزید پڑھیں

مردہ لومڑی کو ہروقت اپنے ساتھ رکھنے والی خاتون

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_ لندن: پالتو جانوروں سے محبت کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ انہیں ہر جگہ اپنے ساتھ رکھیں لیکن شمال مغربی انگلینڈ کے علاقے مرسے سائیڈ کی لیزا فاکس کرافٹ کو اپنی پالتو لومڑی سے اتنی محبت ہے کہ وہ اب اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی لاش کے ساتھ مزید پڑھیں

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟ اس کے لیے ہم دنیا کی انوکھی اور نایاب تصاویر پیش کررہے ہیں جن سے آپ کو روزمرہ اشیا کے اندرون کے بارے میں جاننے میں بہت مدد ملے گی۔ زندگی کی ہنگامہ خیزی اور بھاگ دوڑ میں ہم سوچتے ہی نہیں کہ روزمرہ کی اشیا مزید پڑھیں

دلبراشتہ نوجوان نے محبوبہ سے وڈیو کال پر خودکشی کرلی

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_پٹنہ: بھارتی نوجوان نے وڈیو کال کے ذریعے اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو گولی مار کر جان دیدی۔ دنیا بھر میں محبت میں ناکامی پر خودکشی معمول بنتی جارہی لیکن بھارت میں ایسے واقعات میں بدتریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، چند روز قبل سنگدل عاشق کی جانب سے شادی کا وعدہ کرکے مزید پڑھیں

مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_ لندن: ایک معروف برطانوی موسیقار نے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کے ذریعے نیا میوزک تخلیق کرنے کی تیاری شروع کردی۔ برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ کے دو جنون ہیں: اول انہیں شہد کی مکھیاں پالنے کا شوق ہے اور دوم وہ موسیقی سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے ان دونوں شوق کو مزید پڑھیں