میری نااہلی کیخلاف عدلیہ سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، نواز شریف

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے اندر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں اداروں کی عزت کرنے والا انسان ہوں لیکن مزید پڑھیں

ڈوماں تحصیل دینہ میں نیا ٹرانسفارمر لگنے پر اہل علاقہ کاخوشی سے نعرے بازی۔مہر فیاض زندہ باد، میاں عتیق زندہ باد ،مسلم لیگ ن کے ہم شکر گزار ہیں۔اہل علاقہ کا میڈیا سے اظہار خیال۔

تفصیلات کے مطابق ڈوماں تحصیل دینہ میں عرصہ دراز سے 50KVکا ٹرانسفارمر لگا ہو ا تھا جو کہ آبادی کے اعتبار سے نا کافی تھا۔ گرمیوں کے دنوں میں اکثر خراب ہونے کی شکایات ملتی تھیں۔اہل علاقہ کا درینہ مطالبہ تھا کہ نیا 100KVکا ٹرانسفارمر لگنا چاہیے۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنماء مزید پڑھیں

ازبکستان میں شادی کی تقریب میں 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی کا فیصلہ

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_ تاشقند: ازبکستان کی حکومت نے شادی کی تقریبات کو پرتعیش بنانے اور 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ازبکستان میں شادی کی تقریبات کو فضول خرچی سے بچانے کےلیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کےلیے ایک قانونی مسودہ مزید پڑھیں

حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں، ترجمان پاک فوج

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_ راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیں بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔ غیر ملکی اخبار کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس؛ راؤ انوار عدالت آجائے گا تو بچ جائے گا، چیف جسٹس

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نقیب اللہ محسود قتل از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ راؤ انوار عدالت آجائے گا تو تحفظ مل جائے گا اور بچ جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

راجہ سعد یعقوب ولد محمد یعقوب اور راجہ فہد یعقوب ولد محمد یعقوب کی ولیمہ کی تقریب مورخہ 18مارچ بروز اتوار ڈھوک کھوکھر میں خیریت سے اختتام پزیرہو گئی

راجہ سعد یعقوب ولد محمد یعقوب اور راجہ فہد یعقوب ولد محمد یعقوب کی ولیمہ کی تقریب مورخہ 18مارچ بروز اتوار ڈھوک کھوکھر میں خیریت سے اختتام پزیرہو گئی۔ سیاسی شخصیات ، دوست احباب اور گاؤں سے تعلق رکھنے والے مرد حضرات اور خواتین کی بھرپور شرکت۔والدین اور دولہوں کو مبارک باد تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی حکام اور حوثی باغیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف

Jhelum Akhbar

صنعاء: سعودی عرب اور یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے لیے خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔ جرمن خبر ایجنسی کے مطابق یمن میں مسلح حوثی باغی اور سعوی حکام مذاکرات کی میز پر بیٹھ گئے ہیں، یہ خفیہ مذاکرات سعودی سفارت کار اور حوثی باغیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام کے درمیان یمن مزید پڑھیں

ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_کراچی: ائیر مارشل مجاہد انورخان کوپاک فضائیہ کا نیا سربراہ نامزد کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرمارشل مجاہد انورخان کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ نامزد کردیا گیا ہے۔ وہ موجودہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ مجاہد انورخان نے پاکستان ائیرفورس کی جی مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز؛ قطری شہزادے کا اصل خط پیش

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران قطری شہزادے حمد بن جاسم کا اصل خط پیش کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی مزید پڑھیں

سینٹ کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت نے ثابت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے

Jhelum Akhbar

سینٹ کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت نے ثابت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔پیسے کی چمک بھی ماند پڑ گئی۔محبت کا مظاہرہ جومسلم لیگ ن کے جیالوں نے کیا قابل دید ہے۔ چئیرمین چوہدری سہیل ظفر، سینئر رہنماء راجہ لیاقت علی، یوتھ مزید پڑھیں