ضلع جہلم میں موٹر سائیکل کے پر کشش رجسٹریشن نمبروں کا نیلام عام مورخہ 24 مئی2018 بروز جمعرات بوقت دن دس بجے دفتر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سول لائن جہلم میں ہو رہی ہے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شاہد اقبال

جہلم(عمران جاوید خان) ضلع جہلم میں موٹر سائیکل کے پر کشش رجسٹریشن نمبروں کا نیلام عام مورخہ 24 مئی2018 بروز جمعرات بوقت دن دس بجے دفتر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سول لائن جہلم میں ہو رہی ہے۔ ان خیلات کا اظہار ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شاہد اقبال نے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انکا کہنا تھا کہ محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نورکوٹکس اور حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق موٹر سائیکل کے رجسٹریشن نمبرز کی میڈیا نیلامی کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے اس ضمن میں میریٹ کی پالیسی اپنائی جائیگی، جہلم سے تعلق رکھنے والے خواہشمند حضرات مذکورہ تاریخ کو شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+