سید مصطفٰی تنویر (پی ایس پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر سرپرستی دفتر پولیس میں مجرم اشتہاری کی ہیڈ منی موصول ہونے پر افسران و ملازمان میں نقد انعام و تعریفی اسناد تقسیم

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان)سید مصطفٰی تنویر (پی ایس پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر سرپرستی دفتر پولیس میں مجرم اشتہاری کی ہیڈ منی موصول ہونے پر افسران و ملازمان میں نقد انعام و تعریفی اسناد تقسیم گئیں۔آج مورخہ02.07.2018کو دفتر پولیس جہلم میں مجرم اشتہاری کی حکومت کی طرف سے رکھی گئی ہیڈ منی(سر کی قیمت) موصول ہونے پر افسران و ملازمان میں نقد انعام و تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+