ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے محمد الیاس ایس آئی کو ایس ایچ او تھانہ منگلا،فیصل منظورایس ایچ او تھانہ سول لائن،عمران بیگ ایس ایچ او تھانہ سٹی،رانا زاہد ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف،غلام عباس شاہ ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ،افضل محمود ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ،غفور ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اورامیر خان ایس ایچ او تھانہ للہ تعینات کر دئیے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+