ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے شہید عابد محمود کے گھر کالا گجراں گئے اور شہید کی فیملی سے ملے

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے شہید عابد محمود کے گھر کالا گجراں گئے اور شہید کی فیملی سے ملے اور شہیدکی والدہ کو پھول اور پرچم پیش کیا اور شہید کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں۔جو اپنی جان وطن عزیز پر قربان کرکے تاریخ رقم کرتے ہیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+