ذیا بیطس کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج ایک مچھلی میں دریافت

Jhelum Akhbar

ويب ڈيسک_نیویارک: سمندر کی تہہ میں موجود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا علاج مل گیا۔ تحقیق کاروں کے مطابق میکسیکو کے سمندر میں پائی جانے والی بصارت سے محروم ایک مخصوص مچھلی (Cave Fish) میں انسولین سے مزاحمت اور خون کے مزید پڑھیں

بغیر سر والا زندہ مرغا

Jhelum Akhbar

ويب ڈيسک_و بغیر سر والا زندہ مرغا۔۔۔۔۔بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک مرغا، سر کٹنے کے ایک ہفتے بعد بھی زندہ ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہورہے ہیں۔ معجزانہ طور پر بغیر سر کے زندہ بچ جانے والے اس مرغے کو ایک رحم دل عورت پالنے کے غرض سے گھر لے آئی جہاں اس کی مزید پڑھیں

یورپ میں نارنجی رنگ کی برف باری، لوگ حیران رہ گئے

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_سوچی، روس: مشرقی یورپ کے لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب آسمان سے سفید کے بجائے نارنجی رنگ کی برف باری ہوئی۔ بی بی سی کے مطابق اس حوالے سے روس، بلغاریہ، یوکرین، رومانیہ اور مالڈوا کے رہائشی افراد نے سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جو خوب وائرل ہورہی ہیں۔ ماہرین مزید پڑھیں

زمبابوے میں مگرمچھ اسپتال پہنچ گیا

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_ہرارے: زمبابوے میں ایک مگرمچھ اسپتال کے مرکزی دروازے پر آگیا جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور اسپتال میں آمدورفت بند ہوگئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق زمبابوے کے شہر ہرارے میں واقع سینٹ پیٹرک اسپتال کے مرکزی دروازے پر اچانک ایک مگر مچھ آکر براجمان مزید پڑھیں

افغانستان میں 18 ماہ کا ڈونلڈ ٹرمپ

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_امریکی صدر سے متاثر ایک افغانی شخص نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے رہائشی سید اسد اللہ پویا نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا ہے۔ اٹھارہ ماہ کے بیٹے کی تصویر فیس بک پر شیئر کرنے مزید پڑھیں

کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں سے شہر کا حیرت انگیز ماڈل تیار

Jhelum Akhbar

ویب ڈيسک_ رائر: امریکا میں ایک نوجوان نے کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں کی مدد سے مین ہٹن کا حیرت انگیز ماڈل تیار کرلیا۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان فنکار زید مینک نے تین ماہ کے عرصے میں کمپیوٹر کے استعمال شدہ اور ناکارہ پرزہ جات کی مدد سے نیویارک علاقے مین ہٹن مزید پڑھیں

28 انگلیوں والی امریکی بلی کا نام گنیز بک میں درج

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_روچیسٹر، منی سوٹا: امریکا میں موجود ایک بلی کی 28 انگلیاں ہیں جس پر اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔ اس بلی کو پاز paws کا نام دیا گیا ہے جس کے اگلے پنچوں میں تین تین اور پچھلے پنجوں میں ایک ایک اضافی الگنی یا انگوٹھا مزید پڑھیں

بیس برس سے ایک خاندان کے ساتھ رہنے والا انسان دوست مگرمچھ

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_جکارتا: مگرمچھ کو ایک خطرناک اور آدم خور عفریت بھی کہا جاتا ہے لیکن انڈونیشیا میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک مگرمچھ گزشتہ 20 برس سے ایک خاندان کے پاس رہ رہا ہے اور یہاں کے افراد میں پلا اور بڑھا ہے۔ سال 1997ء میں 41 سالہ محمد اِوان نے مغربی جاوا مزید پڑھیں

چوبیس آپریشن کے بعد بھی ‘ ٹری مین‘ کی پریشانی کم نہ ہوسکی

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_ڈھاکا: نایاب جینیاتی بیماری میں مبتلا بنگلا دیشی نوجوان کی پریشانی 24 آپریشن کے بعد بھی کم نہ ہوئی اور اس کے جسم پر ایک بار پھر سے شاخیں نکلنا شروع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والا ابول بجندر نامی شخص جسم پر شاخیں اگنے والی عجیب وغریب مزید پڑھیں

یورپ میں صرف ایک ڈالر کے عوض گھر خریدیں

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_میلان: اگر آپ اٹلی کے ایک خوبصورت گاؤں میں گھر بنانا چاہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ وہاں 200 گھر برائے فروخت ہیں اور ان میں سے ہر ایک کی قیمت صرف ایک ڈالر ہے یعنی پاکستانی 112 روپے میں ایک مکمل گھر دستیاب ہے۔ اٹلی میں جزیرہ سارڈینا کے علاقے باربیگیا مزید پڑھیں