مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے۔ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر سمیت ملک بھرمیں آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ دنیا بھر کے کئی ممالک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منایا جارہا ہے جب مزید پڑھیں

فلسطینی جوڑے نے بچوں کے نام فلسطین، القدس اور دارالحکومت رکھ دیے

Jhekum Akhbar

یب ڈیسک_غزہ: ٹرمپ کے اعلان یروشلم کے خلاف فلسطین میں ایک جوڑے نے ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں کا نام فلسطین، مقبوضہ بیت القدس اور دارالحکومت رکھ دیا۔ عرب نیوز کے مطابق القدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کو مسخ کرنے پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

Jhekum Akhbar

یب ڈیسک_طرابلس: لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی ہے اور اب تک 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کی ترجمان اولیوا ہیڈون نے مزید پڑھیں

امریکی ڈاکٹر 265 لڑکیوں سے زیادتی کا مجرم قرار

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_نیویارک: امریکی عدالت نے امریکی اولمپکس میں جمناسٹکس کی ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نیسر کو 265 لڑکیوں کے جنسی استحصال کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست مشی گن کی عدالت نے ڈاکٹر لیری نیسرکی معافی کی اپیل مسترد کر تے ہوئے انہیں 160 خواتین کے بیانات کے مزید پڑھیں

نہال ہاشمی توہین عدالت پر 5 سال کیلئے نااہل، ایک ماہ قید

Jhekum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر 5 سال کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام زمانہ ’گوانتانامو بے جیل‘ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل دو دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گوانتا ناموبے جیل کو دوبارہ فعال کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_ لاہور / اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جن شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ان میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_واشنگٹن: امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق انڈریو مک کیب ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے اور گزشتہ برس انہوں نے مزید پڑھیں

نقیب اللہ کیس میں گواہوں کے بیان ریکارڈ؛ راؤانوار کی گرفتاری کیلیے چھاپے

Jhekum Akhbar

ویب ڈيسک_کراچی: نقیب اللہ کیس میں دو گواہوں نے عدالت کے روبرو بیانات قلمبند کرادیے جبکہ راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے سندھ پولیس کی خصوصی ٹیموں نے اسلام آباد اور پشاور میں بھی چھاپے مارے ہیں۔ راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہلت کا ایک اور دن گزر گیا اور ڈیڈلائن ختم ہونے میں مزید پڑھیں