احتساب عدالت،حکم امتناعی کے باعث اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس کی سماعت18 جنوری تک ملتوی

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے باعث18 جنوری تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی سماعت ہوئی،مقدمات کی سماعت نیب کورٹ کے جج محمد مزید پڑھیں

حکومت ٹرمپ کے بیان پرملکی سلامتی سے متعلق قوم کواعتمادمیں لے:خورشیدشاہ

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت ٹرمپ کے بیان پرملکی سلامتی سے متعلق قوم کواعتمادمیں لے اس معاملے پر فوری طورپرپارلیمنٹ کامشترکہ اجلا س طلب کیا جائے ۔ قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشیدشاہ کاامریکی صدرکے بیان پرردعمل دیتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ امریکانے اپنے مفادکی جنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس بدھ کوطلب کرلیا:نجی ٹی وی

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آبادوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس 3جنوری(بدھ)کو طلب کر لیا،جس میں ٹرمپ کے بیان اور ملکی سفارتی وسیکورٹی پالیسی پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ نجی چینل ”جیو نیوز“کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اس اجلاس میں ملکی و علاقائی مزید پڑھیں

سعودی عرب دراصل کیا کرنے گئے ہیں،بلاآخر شہباز شریف کا موقف بھی سامنے آ گیا

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_لاہوروزیراعلیٰ شہبازشریف نے پر تپاک مہمان نوازی پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے گردش کرتی افواہوں کو یکسر بے بنیاد قرار دیا ،ان کا کہنا تھا کہ انہیں عمرہ ادا کرنے سعودی عرب آنا تھا ،اس مرتبہ سعودی حکومت نے مزید پڑھیں

ٹرمپ جیسے 10 بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے : شیخ رشید

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_شیخ رشید نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ امریکی صدر کا بیان ان کی صدارتی سوچ اور قوم کی عکاسی کرتا ہے، امریکا والے دوستی نبھانہ تو دور کی بات وہ دوستی نبھا تے ہوئے عدت کے دن بھی پورے نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے دہشت مزید پڑھیں

سوشل میڈیاپرجواب نہیں دینا چاہتے ، کل مشاورت کے بعد ٹرمپ کی ٹویٹ کا جواب دیا جائے گا : خواجہ آصف

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہاہے کہ ٹرمپ کی ٹویٹ کو سنجیدہ لے رہے ہیں، کل مشاورت کے بعد ٹرمپ کی ٹویٹ کا جواب دیا جائے گا ۔ خواجہ آصف کا کہناتھا کہ امریکی صدر کے بیان پرسوشل میڈیاپرجواب نہیں دینا چاہتے ، ہم چاہتے ہیں کہ ایسے بیانات سے خطے مزید پڑھیں

شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کے استعفو ں کے بغیرسانحہ ماڈ ل ٹاون کا شفاف ٹرائل ممکن نہیں:شفقت محمود

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کے استعفو ں کے بغیرسانحہ ماڈ ل ٹاون کا شفاف ٹرائل ممکن نہیں ہے۔ شفقت محمو د کا کہناتھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن سیاست نہیں انسانیت کامسئلہ ہے،ہم انصاف کی بات آج نہیں پہلے روزسے کرہے ہیں اور مزید پڑھیں

امریکی صدر کی ٹویٹ پر پاکستان نے ڈیوڈ ہیل کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروا دیا

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_لاہورامریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان مخالف ٹویٹ کے بعد پاکستان نے امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیاہے تاہم کل کابینہ کے اجلاس کے بعد مزید سخت رد عمل کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر کو سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے دفتر خارجہ مزید پڑھیں

قیاس آرائیاں اتنی بھی نہ کی جائیں کہ جھوٹ نظر آنے لگے:مریم اورنگزیب

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگیزیب کا کہناہے کہ دورہ سعودی عرب پر ترجمان شریف خاندان نے بیان دے دیا ہے انہوں نے ضروری سمجھا تو واپسی پر عوام کوبتا دیں گے ،اس دور ے کے حوالے سے قیاس آرائیاں اتنی بھی نہ کی جائیں کہ جھوٹ نظر آنے مزید پڑھیں

2017 میں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا :سید علی گیلانی

Jhelum Akhbar

ویب ڈیسک_سرینگر(آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ 2017 میں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔ سرینگر میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں سید علی گیلانی کا کہناتھاکہ بھارت کے موجودہ فرقہ پرست حکمران ٹولے اور ان کے زیر مزید پڑھیں