تعلیمی اداروں میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی ایکٹیوٹیزسے بچوں کا تعلیمی نقصان ہو رہاہے

تعلیمی اداروں میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی ایکٹیوٹیزسے بچوں کا تعلیمی نقصان ہو رہا ہے۔مشاہدے میں آیا ہے کہ ہونہار اساتذہ اور ہونہار طلباء دو سے تین گھنٹے روزانہ ڈینگی ایکٹیوٹیز میں وقت سرف کرتے ہیں۔اگر بروقت توجہ نہ دی گئی تو اندیشہ ہے کہ گورنمنٹ سکولوں میں بچوں کی تعداد کم ہونا شروع مزید پڑھیں

چیف منسٹر پنجاب نے تحصیل دینہ کو ریسکیو 1122 کے لیے ایمبولینس دے کر دل جیت لیے ۔

چیف منسٹر پنجاب نے تحصیل دینہ کو ریسکیو 1122 کے لیے ایمبولینس دے کر دل جیت لیے ۔ ایم پی اے یاور کمال کی شب وروز محنت سے تحصیل دینہ کے شہری استفادہ حاصل کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریسکیو سروس کا افتتاح بدست ایم پی اے یاور کمال ہوا ۔ کہا مزید پڑھیں

لیمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنا قانونی جرم ہے

لیمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنا قانونی جرم ہے ۔ مقامی انتظامیہ بروقت ایکشن لیں ۔ تفصیلات کے مطابق ان ایام میں جانور لیمپی وائرس کے مرض میں مبتلا ہیں یہ مرض کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے پاکستان کے سمجھ دار کسانوں اور ڈیری فارم حضرات سے خصوصی درخواست ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر میاں مظہر حیات کو سی ای او ہیلتھ جہلم جبکہ ڈاکٹر شعیب کیانی کو دوبارہ ایم ایس جہلم تعینات کر دیا گیا.

(ایڈیٹر نیوز) حکومت پنجاب نے ضلع جہلم کے مفاد میں ڈاکٹر میاں مظہر حیات کو سی ای او ہیلتھ جہلم جبکہ ڈاکٹر شعیب کیانی کو دوبارہ ایم ایس جہلم تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے ڈاکٹر میاں مظہر حیات سینئر میڈیکل مزید پڑھیں

حکمہ صحت جہلم کی شب وروز محنت سے پولیو مہم انتہائی کامیاب رہی ۔

ایڈیٹر نیوز محکمہ صحت جہلم کی شب وروز محنت سے پولیو مہم انتہائی کامیاب رہی ۔ ڈاکٹر میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ جہلم نے سائینٹفک طریقے سے ریکارڈ کامیابی حاصل کی ۔ دینہ/جہلم کے شہریوں کا اظہار تشکر ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ صحت جہلم نے مورخہ 28 مزید پڑھیں

میر ی کوشش ہو گی کہ ایے پی ایس میں پڑھنے والا ہر بچہ ایک اچھا انسان بنے. پرنسپل عمران نیک اے پی ایس منگلا کینٹ

(ایڈیٹر صداقت حسین راجہ) تعلیم کے ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دینی ہو گی۔میر ی اولین کوشش ہو گی کہ ایے پی ایس میں پڑھنے والا ہر بچہ ایک اچھا انسان بنے۔اس سلسلے میں اساتذہ کے ساتھ والدین کوبھی اپناکرداربخوبی نبھانا ہو گا۔پرنسپل عمران نیک اے پی ایس منگلا کینٹ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

محدود وسائل کے باوجود مریضوں کا بروقت آپریشن کرنا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کا طرہ امتیاز ہے ایم ایس شعیب کیانی

(ایڈیٹر صداقت راجہ )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں پیچیدہ آپریشن انتہائی کامیابی سے کیے جاتے ہیں ڈاکٹر احمد رضا نعمانی سرجن جہلم محدود وسائل کے باوجود مریضوں کا بروقت آپریشن کرنا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کا طرہ امتیاز ہے ایم ایس شعیب کیانی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے سینئر صحافیوں سے تفصیلی مزید پڑھیں

ڈسٹرک ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم گائنی وارڈ میں خواتین کو جو سہولیات میسر ہیں وہ کسی دوسرے ہسپتال میں مہیا نہیں کی جاتیں۔

جہلم (صداقت راجہ)ڈسٹرک ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم گائنی وارڈ میں خواتین کو جو سہولیات میسر ہیں وہ کسی دوسرے ہسپتال میں مہیا نہیں کی جاتیں۔ اسی بنا پر محکمہ صحت جہلم ہمیشہ پنجاب میں نمبر ۱ پر رہا ہے۔ جنوری تا ۲۲نومبر 2351خواتین کا بذریعہ بڑے اپریشن ڈیلوری کی گئی۔اگر یہ خواتین پرائیویٹ ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

ڈولفن سکواڈ کی اچھرہ میں شاندار کارروائی ۔درجنوں مقدمات میں ملوث ملزم گرفتارایس پی ڈولفن بلال ظفر کی طرف سے ڈولفن ٹیم کو خصوصی شاباش،تعریفی اسناد کا اعلان۔

لاہور( سجاد راجپوت )ڈولفن سکواڈ کی اچھرہ میں شاندار کارروائی ۔درجنوں مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار۔ڈولفن سکواڈ کو اطلاع موصول ہوئی کہ 02 موٹر سائیکل سوار خاتون سے گن پوائنٹ پر بالیاں چھین کر فرار ہو رہے ہیں ڈولفن سکواڈ نے فوری تعاقب کرتے ہوئے ملزم کو محمدی چوک اچھرہ پر رائونڈ اپ کر لیا۔01کس مزید پڑھیں

رشتے کے تنازعے پر تین سگے بھائی قتل والد شدید زخمی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم،ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ایک ملزم گرفتاردوسرے کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارےجا رہے ہیں ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔

جہلم( ڈاکٹر عمران جاوید خان)رشتے کے تنازعے پر تین سگے بھائی قتل والد شدید زخمی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم،ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ایک ملزم گرفتاردوسرے کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارےجا رہے ہیں ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونے والے افراد مزید پڑھیں