قرب وجوار سے پیدل سکول آنے والے ننھے ننھے بچے اور بچیاں آوارہ کتوں سے خوف و ہراس میں مبتلا ہونے لگے۔

قرب وجوار سے پیدل سکول آنے والے ننھے ننھے بچے اور بچیاں آوارہ کتوں سے خوف و ہراس میں مبتلا ہونے لگے۔ عوام کے ٹیکس سے تنخواہیں لینے والے غافل محکمے کے افراد صرف اپنے بچوں پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تعلیم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ہر مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ضلع جہلم میں نیشنل ٹیکس ڈے منایا گیا، آگاہی واک اور سیمینارکا انعقاد بھی کیا گیا

سرائے عالمگیر(ڈاکٹر تصور حسین مرزا)ملک بھر کی طرح ضلع جہلم میں نیشنل ٹیکس ڈے منایا گیا، آگاہی واک اور سیمینارکا انعقاد بھی کیا گیا،تفصیل کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم ملک محمد سلیم نے کہا کہ ٹیکس کی ادائیگی ہر پاکستانی کا قومی فریضہ ہے کیوں کہ اس کے بغیر مملکت کا نظام نہیں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق 12 اپریل بروز جمعہ دن2:30 بجے ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انورجپہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد پنڈ دادانخان روڈ موضع جلالپورمیں واقع گیسٹ ہاوس میں کھلی کچہری لگائیں گے

دینہ(ملک بوستان)حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق 12 اپریل بروز جمعہ دن2:30 بجے محکمہ ہائی وے کا پنڈ دادانخان روڈ موضع جلالپور میں واقع گیسٹ ہاوس میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد کھلی کچہری لگائیں گے جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میسم مزید پڑھیں

ضلع بھر کے تین مراکز خریداری گندم بناے جا چکے ہیں، ضلع جہلم کا ہدف 1500 ایم ٹی ہوگا، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر انتظامی افسران سینٹرز کے دورے کریں گے ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ

دینہ(ملک بوستان) ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے تین مراکز خریداری گندم بناے جا چکے ہیں، ضلع جہلم کا ہدف 1500 ایم ٹی ہوگا، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر انتظامی افسران سینٹرز کے دورے کریں گے، میریٹ کی بنیاد پر بار دانا جاری کیا جاے گا شکیات کی صورت مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا اراضی ریکارڈ سنٹر جہلم اور اراضی ریکارڈ سنٹر دینہ کا اچانک دورہ

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا اراضی ریکارڈ سنٹر جہلم اور اراضی ریکارڈ سنٹر دینہ کا اچانک دورہ کیا افسران اور سٹاف کی حاضری چیک کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے اچانک دورہ کرتے ہوے افسران و اہلکاران کی حاضری چیک کی اور سائلین کے مزید پڑھیں

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گیرا تنگ 714گرام چرس،14لیٹر شراب،2پسٹل5روند،1خنجربر آمد ملزمان گرفتار مقدمات درج

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان)تھانہ سوہاوہ پولیس نے ملزم محمد شمریز سے 114گرام چرس،تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے ملزم اسامہ سے 220گرام چرس،ملزم محمود حسین سے 140گرام چرس،ملزم سعید معاویہ سے 130گرام چرس،تھانہ سٹی پولیس نے ملزم شہباز مسیح سے 110گرام چرس،تھانہ سول لائن پولیس نے ملزم ذیشان مسیح سے 4لیٹر شراب،تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے ملزم مزید پڑھیں

کمپنی باغ جہلم عوام کے لئے کھولا جا رہا ہے، سیر و تفریح کے لئے بچوں اور فیملیز مستفید ہو سکیں گے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان)کمپنی باغ جہلم عوام کے لئے کھولا جا رہا ہے، سیر و تفریح کے لئے بچوں اور فیملیز مستفید ہو سکیں گے، گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے فیملی پارک میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ محکمہ جنگلات جہلم اور مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی کی ہدایت اے سی جہلم زاہد خان کارمضان بازار مشین محلہ نمبر 2 میں انتظامات اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے علاوہ دیگر انتظامات کا جائزہ

جہلم(عمران جاوید خان)ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر اے سی جہلم زاہد خان نے جہلم میں قائم رمضان بازار مشین محلہ نمبر 2 میں انتظامات اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے علاوہ دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف سٹالز پر جاکر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کو چیک کیا۔اس موقع پر بات مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن(ر)عبدالستار عیسانی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی کا جہلم سبزی اور فروٹس منڈی کا دورہ

جہلم(عمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن)ر(عبدالستار عیسانی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی نے جہلم سبزی اور فروٹس منڈی کا دورہ کیا اور سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے طریقہ کار کو چیک کیا اور اپنی موجودگی میں بولی کروائی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی نے کہا کہ سبزیوں اور پھلوں کی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں بی بی اے آنرزکے سٹوڈنٹس کی جانب سے تیار کردہ پراجیکٹس کی نمائش کا احتمام کیا گیا۔سٹالز کو پراجیکٹس کے مطابق خوبصورتی کے ساتھ اس انداز سے سجایا گیاکہ دیکھنے والے تعریف کیے بغیرنہ رہ سکے۔اس موقع پر ڈائریکٹر “ڈاکٹر محمد مدثر غفور”کی میڈیا سے خصوصی گفتگوجس میں یونیورسٹی کے متعلق تمام تفصیلات سے اگاہ کیاگیا۔یونیورسٹی کی مقبولیت میں پروفیسر ہارون بطور میڈیا کوارڈینیٹر کا اہم کردار ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس ڈائریکٹر “ڈاکٹر محمد مدثر غفور”کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت صوبہ پنجاب میں اپنی حیثیت منوا چکی ہے۔ ڈائریکٹر صاحب کی ترجیحات میں سہولیات کے علاوہ سٹودنٹس کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ پریکٹیکل لائفکی مکمل رہنمائی بھی شامل ہے۔ اسی سلسلے میں بی بی اے آنرزکے سٹوڈنٹس کی جانب مزید پڑھیں