ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے بنیادی مرکز صحت سکھا کا اچانک دورہ کیا اور ڈاکٹرز کی حاضری، صفائی ستھرائی کے انتظا مات، ادویات کی مکمل دستیابی اور ادویات کی ایکسپائری کا معائنہ کیا

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے بنیادی مرکز صحت سکھا کا اچانک دورہ کیا اور ڈاکٹرز کی حاضری، صفائی ستھرائی کے انتظا مات، ادویات کی مکمل دستیابی اور ادویات کی ایکسپائری کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور بہتری کیلئے احکامات پر عملدرآمد کا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا شہرجہلم اور جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹلز کا اچانک دورہ احترام رمضان آرڈینینس کے تحت ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے شہر جہلم اور جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹلز کا اچانک دورہ کیا اور احترام رمضان آرڈینینس کے تحت ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی. ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے اس با برکت ماہ میں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے الصبح سبزی منڈی جہلم کا دورہ کیا اس موقع پر سکیرٹری مارکیٹ کمیٹی سمیت دیگر سرکاری افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے آلو‘پیاز‘ٹماٹرسمیت دیگر سبزیوں او رپھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اور مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے سبزیوں او رپھلوں کے خوردہ نرخ مقرر کرنے کے پراسس کا جانچ پڑتال کی

جہلم(ڈاکٹرعمران جاوید خان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے الصبح سبزی منڈی جہلم کا دورہ کیا اس موقع پر سکیرٹری مارکیٹ کمیٹی سمیت دیگر سرکاری افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے آلو‘پیاز‘ٹماٹرسمیت دیگر سبزیوں او رپھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اور مارکیٹ کمیٹی کی طرف مزید پڑھیں

ما ہ رمضان المبارک تزکیہ نفس کیلئے بہترین ریفریشر کورس ہے جس میں خدا اپنے بندوں کیلئے رحمت، برکت اور مغفرت کی صورت میں خصوصی پیکیج جاری کر دیتا ہے۔ روزہ دارکا سانس لینا تسبیح اور سو جانا عبادت شمار ہوتا ہے۔اشرف المخلوقات انسان کیلئے یہ اعزازہے کہ اس مہینے خدا میزبان اور بندہ اُس کا مہمان ہوتا ہے۔ ماہ صیام میں روزہ دار کے تمام گناہ مٹ جاتے ہیں گویا انسان فطرت کی طرف لوٹ آتاہے.مرکزی راہنما مجلس وحدت المسلمین پاکستان علامہ اعجاز حسین بہشتی

دینہ(الیاس کھوکھر)ما ہ رمضان المبارک تزکیہ نفس کیلئے بہترین ریفریشر کورس ہے جس میں خدا اپنے بندوں کیلئے رحمت، برکت اور مغفرت کی صورت میں خصوصی پیکیج جاری کر دیتا ہے۔ روزہ دارکا سانس لینا تسبیح اور سو جانا عبادت شمار ہوتا ہے۔اشرف المخلوقات انسان کیلئے یہ اعزازہے کہ اس مہینے خدا میزبان اور بندہ مزید پڑھیں

اہلیان روہتاس روڈ، جادہ اور مجاہد آباد کا کئی دہائیوں سے سوئی گیس کامطالبہ۔ایم ڈی ایس ایل ایس سرفراز ملک

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا)اہلیان روہتاس روڈ، جادہ اور مجاہد آباد کا کئی دہائیوں سے سوئی گیس کامطالبہ چلا آ رہا ہے، تمام لیڈر الیکشن میں دبنگ وعدے کرتے رہے لیکن اسمبلیوں میں جانے کے بعدبھول جاتے ہیں، ان خیالات کا اظہار منیجنگ ڈائریکٹرایس ایل ایس کالج سرفراز ملک نے کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ پچھلی مزید پڑھیں

داتا دربار پردہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی کی مزمت کرتے ہیں۔ڈاکٹر غلام حسین

جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان) سابق وفاقی وزیر نے گزشتہ روز لاہورمیں داتا دربار پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم ایک بہادر اور مضبوط قوم ہے، ہماری ساری قوم دنیا کے سب سے بہترین آرمی پاکستان آرمی کے ساتھ ہے، ہمارادشمن دنیا کی بہترین فورسز اور قوم مزید پڑھیں

عارف خاور بٹ کو ڈسٹرکٹ گورنر منتخب ہونے پر مبارکباد۔ منیجنگ ڈائریکٹرایس ایل ایس کالج و جی ایل ٹی کوآرڈینیٹرسرفراز ملک

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) منیجنگ ڈائریکٹرایس ایل ایس کالج و جی ایل ٹی کو آرڈینیٹر سرفراز ملک نے سیالکوٹ کی کاروباری، سماجی و فلاحی شخصیت وائس ڈسٹرکٹ گورنر لائن عارف خاور بٹ کو ڈسٹرکٹ 305این ٹو کا ڈسٹرکٹ گورنر منتخب ہونے پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ لائنز مزید پڑھیں

سیکرٹری انسانی حقوق و مذہبی امور طارق محمودنے مشین محلہ نمبر 2، اور اکرم شہید پارک پر قائم کردہ رمضان بازاروں کا اچانک دورہ کیا اور اشیا ئے خرد و نوش کے سٹالوں پرجا کر چیکنگ کے دوران آٹے، چینی،سبزی پھل،دالیں،گوشت اور دیگر سٹالز کا دورہ کرتے ہوئے اشیاء خورد ونوش کی کوالٹی اوروزن چیک کیا

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان) سیکرٹری انسانی حقوق و مذہبی امور طارق محمودنے مشین محلہ نمبر 2، اور اکرم شہید پارک پر قائم کردہ رمضان بازاروں کا اچانک دورہ کیا اور اشیا ئے خرد و نوش کے سٹالوں پرجا کر چیکنگ کے دوران آٹے، چینی،سبزی پھل،دالیں،گوشت اور دیگر سٹالز کا دورہ کرتے ہوئے اشیاء خورد ونوش مزید پڑھیں

رمضان بازاروں کا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیاء صرف ایک جگہ فراہم کرناہے تا کہ روزہ دار کسی پریشانی کے بغیر روزمرہ اشیاء کی خریداری کر سکیں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں کا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیاء صرف ایک جگہ فراہم کرناہے تا کہ روزہ دار کسی پریشانی کے بغیر روزمرہ اشیاء کی خریداری کر سکیں۔رمضان بازاروں میں سستی چینی اور آٹے کی مسلسل فراہمی کو بھی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے سول ہسپتال کھیوڑہ اور ٹی ایچ کیو پنڈ دادنخان کا اچانک دورہ کیا۔ ہسپتال کے ڈاکٹرز اورعملہ کی حاضری چیک کی

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے سول ہسپتال کھیوڑہ اور ٹی ایچ کیو پنڈ دادنخان کا اچانک دورہ کیا۔ ہسپتال کے ڈاکٹرز اورعملہ کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے او پی ڈی، ایمرجنسی، میڈیکل، سرجیکل وارڈ، فارمیسی کا معائنہ کیا اور وہاں موجود مریضوں مزید پڑھیں