(ویب ڈسک )قصور: ننھی زینب کے قتل کے خلاف شہر میں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ ہیں اور نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصورکے تھانہ صدرکی حدود سے 8 سالہ زینب کے ساتھ زیادتی اورقتل کے بعد صورت حال دوسرے دن بھی خراب ہے، زینب کے گھر والوں کے پاس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
حویلی میرج ہال میں تقریب کے دوران کھانے کی میز پر رکھے گئے کھانے کی چکن بوٹیوں سے خون نکل آیا
دینہ(راجہ صداقت)گزشتہ روز دینہ جی ٹی روڈ پر واقع حویلی میرج ہال میں تقریب کے دوران کھانے کی میز پر رکھے گئے کھانے کی چکن بوٹیوں سے خون نکل آیا تھا جس کی شکائت میرج ہال کے مالک ثاقب کو کی اور ٹیبل پر بلایا گیا کے وہ آکر چیک کرے اس کھانے کو جب مزید پڑھیں
6فروری کو ہشتم /پنجم کا سالانہ امتحان متوقع
دینہ(راجہ صداقت)6فروری کو ہشتم /پنجم کا سالانہ امتحان متوقع ہے سی ای او ایجوکیشن جہلم طلباء و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیں۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 6فروری2018ء پنجاب ایگزمیشن کے تحت ہشتم/پنجم کا سالانہ امتحان شروع ہو گا۔ ماضی کی یہ روایت ہے کہ تمام امتخانی سنٹرز میں کھلے عام نقل کروائی جاتی مزید پڑھیں
تھانہ منگلہ پولیس کی کامیاب کاروائی -اشتہاری ملزم گرفتار
جہلم رپورٹ (محمد شاھد) تفصیلات کے مطابق اسدعلی قوم قریشی ساکن قاضی چک ایس ایچ او تھانہ منگلہ پولیس طارق بن عزیز کی سربرائی میں گرفتار- تھانہ منگلاکینٹ پولیس نے قتل کامجرم ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل اسد علی ولد ظفر علی قوم قریشی سکنہ چک قاضی نے گھریلو رنجش مزید پڑھیں
جہلم چکن کاٹیج(chicken cottage) میں حادثہ
جہلم GT روڈ سگریٹ فیکٹری کے پاس موجود چکن کاٹیج میں کام کرنے کے دوران آگ لگ گئ تفصیلات کے مطا بق آج صبع دورانِ کام جہلم چکن کاٹج میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے جلدی ہی چکن کا ٹج کو اپنی لپیٹ میں لیے لیا ۔ بروقت اطلاع ملنے پر ریسکیو اور فایربرگیڈ مزید پڑھیں
شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
ویب ڈیسک_ریاض وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں ۔گزشتہ رات شہباز شریف اور نواز شریف نے سعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کی جو ڈیڑ ھ گھنٹے تک جاری رہی ۔اس مزید پڑھیں
پاکستانیوں کو نواز شریف کی اگلی فلائٹ کا انتظار ،نواز شریف سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد ان کہ جہاز پر بیٹھ کرکس جگہ روانہ ہو گئے کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
ویب ڈیسک_ریاض ملک بھر میں نیا این آ ر او ہونے کی قیاس آرائیاں جاری ہیں ،پاکستانیوں کی نظر نواز شریف کی اگلی فلائٹ پر ہے اور اب اس حوالے سے تازہ اطلاعات بھی سامنے آ گئی ہیں ۔ترجمان شریف خاندان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے گزشتہ رات سعودی ولی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیئے
ویب ڈیسک_اسلام آباد پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا،تحریک انصاف کے وکیل نے تحریری اعتراضات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضاحیات کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں
بلوچستان اسمبلی،وزیراعلیٰ سردار ثنا اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
ویب ڈیسک_کوئٹہ بلوچستان میں حکومتی اختلافات شدت اختیار کر گئے،14 باغی ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ سردار ثنا اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی، تحریک عدم اعتماد سابق ڈپٹی سپیکر قدوس بزنجو نے جمع کرائی جس پر ق لیگ سمیت 14 ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر کا مزید پڑھیں
احتساب عدالت،حکم امتناعی کے باعث اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس کی سماعت18 جنوری تک ملتوی
ویب ڈیسک_اسلام آباد احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے باعث18 جنوری تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی سماعت ہوئی،مقدمات کی سماعت نیب کورٹ کے جج محمد مزید پڑھیں