ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے پنڈ دادنخان اور کھیوڑہ میں قائم کئے گے سستے رمضان بازار وں کا دورہ کیا۔وہ پھلوں، سبزیوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کے سٹالوں پر گئے اور تمام اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں کو جائزہ لیا۔ انہوں نے کہاکہ درجہ دوم کی اشیاء درجہ اول کی قیمت پر بیچنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جارہی ہے

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے پنڈ دادنخان اور کھیوڑہ میں قائم کئے گے سستے رمضان بازار وں کا دورہ کیا۔وہ پھلوں، سبزیوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کے سٹالوں پر گئے اور تمام اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں کو جائزہ لیا۔ انہوں نے کہاکہ درجہ دوم کی اشیاء درجہ اول مزید پڑھیں

حدود تھانہ منگلا کینٹ میں قبضہ مافیا گروہ کی بدمعاشیاں عروج پر ربیعہ وادی نامی خاتون کی زمین پر شکیل،الطاف،حق نواز اور دیگر 50 نامعلوم افراد کی اسلحے کے زور پر قبضہ کرنے کی کوشش پولیس تھانہ منگلا کینٹ نے مقدمہ درج کر لیا

جہلم (سٹاف رپورٹر) حدود تھانہ منگلا کینٹ میں قبضہ مافیا گروہ کی بدمعاشیاں عروج پر ربیعہ وادی نامی خاتون کی زمین پر شکیل،الطاف،حق نواز اور دیگر 50 نامعلوم افراد کی اسلحے کے زور پر قبضہ کرنے کی کوشش پولیس تھانہ منگلا کینٹ نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کنڈ تحصیل دینہ ضلع جہلم کی مزید پڑھیں

مجھے اپنے بیٹے سرفراز ملک پر فخر ہے۔ والدہ ایم ڈی ایس ایل ایس تعلیم کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ کیپٹن غلام جیلانی

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) مجھے اپنے بیٹے سرفراز ملک پر فخر ہے۔بچپن سے ہی یہ اپنے دوسرے بہن بھائیوں سے منفرد تھا۔ ان خیالات کا اظہارایم ڈی ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک کی والدہ نےایس ایل ایس کالج میں تقریب تقسیم اسناد پر بطور مہمان خصوصی کیا۔ انہوں نے تمام کامیاب سٹوڈنٹس کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا دورہ سوہاوہ، ضلع جہلم میں کسی ترقیاتی پیکج کا اعلان نہ کرنے پر عوام میں مایوسی،سوہاوہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پانی کا تھا اس کے علاوہ تحصیل دینہ و سوہاوہ کو سوئی گیس سمیت دیگر مسائل کا بھی سامنا ہے

جہلم (ملک بوستان) وزیر اعظم کا دورہ سوہاوہ، ضلع جہلم میں کسی ترقیاتی پیکج کا اعلان نہ کرنے پر عوام میں مایوسی،سوہاوہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پانی کا تھا اس کے علاوہ تحصیل دینہ و سوہاوہ کو سوئی گیس سمیت دیگر مسائل کا بھی سامنا ہے مگر وزیر اعظم نے کوئی بات نہ کی مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) سید حمادعابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کا رمضان بازاروں کا دورہ،سیکورٹی انتظامات چیک کیئے

جہلم (ڈاکٹرعمران جاوید خان ) کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم نے حکومت پنجاب کی ہدایت پررمضان المبارک میں عوام الناس کو سستے داموں اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کیلئے مشین محلہ نمبر2اوراکرم شہید پارک میں قائم کیئے گئےرمضان بازاروں کا دورہ کیا اور ضلع پولیس کی طرف سے کیے گئے سیکورٹی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے جی ٹی روڈ پر قائم رمضان بازار سوہاوہ کا دورہ کیا۔پھلوں، سبزیوں، گوشت اور دیگر اشیائے خورد و نوش کے سٹالز کا معائنہ کیا

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے جی ٹی روڈ پر قائم رمضان بازار سوہاوہ کا دورہ کیا۔پھلوں، سبزیوں، گوشت اور دیگر اشیائے خورد و نوش کے سٹالز کا معائنہ کیا۔ اے سی سوہاوہ ذوالفقار احمد اور رمضان بازار کے انچارج بھی موجود تھے۔ ڈی سی جہلم سیف انور نے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے ہمراہ جی ٹی روڈ دینہ پرواقعہ سستے رمضان بازار کا دورہ سکیورٹی، تعینات آفیسرز کی حاضری، ایگریکلچر فائر پرائس شاپ، سبزی فروٹ، گوشت، پینے کا پانی،بوتلیں،دالیں اور دیگر سٹالز کا تفصیلی دورہ

جہلم(ڈاکٹر عمران جاوید خان) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے ہمراہ جی ٹی روڈ دینہ پر واقعہ سستے رمضان بازار کا دورہ کیا۔سکیورٹی، تعینات آفیسرز کی حاضری، ایگریکلچر فائر پرائس شاپ، سبزی فروٹ، گوشت، پینے کا پانی،بوتلیں،دالیں اور دیگر سٹالز کا تفصیلی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

دریائے جہلم بمقام پیرا غیب ریسکیو 1122جہلم نے سیلاب جیسی آفت سے نبرد آزما ہونے کے لئے فرضی مشق کی۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے تمام اعلی افسران نے شرکت کی

جہلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا) دریائے جہلم بمقام پیرا غیب ریسکیو 1122جہلم نے سیلاب جیسی آفت سے نبرد آزما ہونے کے لئے فرضی مشق کی۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے تمام اعلی افسران نے شرکت کی۔ ان مشقوں میں سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے،ان کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے اور ڈوبتے ہوئے شخص مزید پڑھیں

فائر فائٹر زکےعالمی دن کے موقع پر ریسکیو 1122 جہلم کے افسران اور اہلکاروں نے نہایت دلی جوش و جذبہ سے منایا ڈپٹی کمشنرجہلم،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو جہلم، تمام ریسکیو اہلکاراور ریسکیو محافظ وولنٹئیرزکی شرکت فائر فائٹرز شہدا ء کیلئے فاتحہ خوانی

جہلم (ڈاکٹرعمران جاوید خان)فائر فائٹر زکے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو 1122 جہلم کے افسران اور اہلکاروں نے نہایت دلی جوش و جذبہ سے منایا۔اس موقع پر تمام اہلکاروں نے فائر فائٹرز شہدا ء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ عوام میں آگاہی کے لئے ایک واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کے تعلیم ویژن کو فروغ دینے کے لئے نجی ادارے بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی اقدار میں بہتری لانے کے لئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جہلم کام کر رہا ہے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ

جہلم(ڈاکٹرتصور حسین مرزا) حکومت پنجاب کے تعلیم ویژن کو فروغ دینے کے لئے نجی ادارے بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی اقدار میں بہتری لانے کے لئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جہلم کام کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم محمد مزید پڑھیں